SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • روس نے انسان نما روبوٹ خلاء میں بھیجا ۔ ویڈیو

    روس نے انسان نما روبوٹ خلاء میں بھیجا ۔ ویڈیو

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۴

    روس نے ’’فدور‘‘ نامی ایک انسان نما روبوٹ کو خلاء میں بھیجا ہے۔ اس روبوٹ کو خلائی سرگرمیوں کے لئے تیار کئے جانے کے آخری مرحلے کو اس میں ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔سایوز نامی راکٹ کے ذریعے یہ روبوٹ خلا میں بھیجا گیا ہے اور اس مشن کو یہ روبوٹ اکیلے انجام دے گا۔ فدور کا قد 1.8 میٹر ہے اور وہ 20 کلو وزن اٹھانے کی توانائی رکھتا ہے۔ 100 کلو وزنی یہ روبوٹ زمین پر رینگنے، زمین پر گرنے کے بعد دوبارہ کھڑے ہونے، مختلف اوزار اٹھانے،انسانی حرکتوں کی تقلید کرنے اور گاڑی کی ڈرائیور سیٹ پر بیٹھنے کی توانائی رکھتا ہے۔

  • امریکا کو روسی صدر کا انتباہ

    امریکا کو روسی صدر کا انتباہ

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶

    روس کے صدر پوتن نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا دنیا کے کسی بھی خطے میں میزائل نصب کرے گا تو ماسکو بھی ویسا ہی جوابی اقدام کرے گا۔

  • روس کا فوجی شعبے میں کارنامہ + ویڈیو

    روس کا فوجی شعبے میں کارنامہ + ویڈیو

    Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۹

    روس کی فوج نے بغیر پائلٹ کے ایک جنگی طیارہ تیار کر لیا ہے۔

  • روس کا دیو ہیکل پیشرفتہ ڈرون ۔ ویڈیو

    روس کا دیو ہیکل پیشرفتہ ڈرون ۔ ویڈیو

    Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱

    روس نے حال ہی میں اپنے ایک دیو ہیکل بمبار ڈرون کی رونمائی کی ہے جس کے بارے میں روسی حکام کا دعوا ہے کہ وہ ایک پرواز میں ماسکو سے لندن تک جاکر واپس آ سکتا ہے۔یہ امریکی ڈرون لاک ہیڈ RQ 170 سے کافی ملتا جلتا ہے اور اسے جنگی مقاصد کے لئے خفیہ طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔آخوتنیک یعنی شکاری نامی یہ روسی ڈرون ۲۰ ٹن وزنی ہے۔

  • آئی این اف کے خاتمے پر عالمی رد عمل

    آئی این اف کے خاتمے پر عالمی رد عمل

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • نئے  ایٹمی میزائلوں کی توسیع کا امریکی پروگرام

    نئے ایٹمی میزائلوں کی توسیع کا امریکی پروگرام

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران اور روس کے درمیان دفاعی تعاون

    ایران اور روس کے درمیان دفاعی تعاون

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں

    ایران اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳

    ایران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس مستقبل قریب میں بحر ہند علاقے بشمول بحر مکران، آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے۔

  • ایٹی معاہدے اور انسٹیکس کی اہمیت پر زور

    ایٹی معاہدے اور انسٹیکس کی اہمیت پر زور

    Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایٹمی  معاہدے کے تحفظ میں انسٹیکس کی اہمیت پر زور

    ایٹمی معاہدے کے تحفظ میں انسٹیکس کی اہمیت پر زور

    Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • علمائے دین سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی ایران کی اپیل

    علمائے دین سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی ایران کی اپیل

    ۳۸ minutes ago
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS