-
روس اور برطانیہ کے تعلقات میں کشیدگی
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
شام کی ممکنہ تقسیم پر امریکہ کو روس کا انتباہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ شام کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
علاقے میں دہشت گردی کو ناکام بنانے پر ایران، عراق، شام اور روس کی تاکید
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، شام اور روس کے نمائندوں نے علاقے میں دہشت گردی کو ناکام بنانے تک بغداد کے ساتھ سیکورٹی تعاون کی مضبوطی پر توجہ مرکوز رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
روس: ایرو بیلیسٹک ہائپر سونک میزائیل کا کامیاب تجربہ
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵گذشتہ روز روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا تھا کہ روس ایسے نیوکلیئر ہتھیار بنا رہا ہے کہ جو دنیا میں کہیں بھی اپنے دشمن کو بے رحمی سے نشانہ بنا سکتے ہیں۔
-
روس بین الاقوامی فوجی مقابلوں کا میزبان، ایران شرکت کرے گا
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
روس کے خلاف، یورپی ملکوں کو ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی ٹریننگ
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جنیوا میں ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال پر پابندی کے حوالے سے تخفیف اسلحہ کانفرنس میں کہا کہ امریکہ یورپی ملکوں کو، روس کے خلاف ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے لئے تیار کر رہا ہے۔
-
تہران، انقرہ اور ماسکو کی، تعاون جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے علاقائی مسائل خاص طور سے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور بحران شام کے حل کی غرض سے ایران، ترکی اور روس کے درمیان جاری سہ فریقی تعاون کو مثبت اور موثر قرار دیا ہے اور یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ مطلوبہ اہداف کے حصول تک تہران، انقرہ اور ماسکو کی مشترکہ کوششیں، تعاون اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھے جانے کی ضرورت ہے۔
-
روس میں طیارہ گر کر تباہ
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۹روس کے دارالحکومت ماسکو سے ستر کلومیٹر دوری پر واقع علاقے رامنسکی کے مناظر جہاں ریسکیو ٹیم جہاز کا ملبہ اور مسافروں کی لاشین اٹھانے میں مصروف ہے۔
-
امریکہ کی ایٹمی گوداموں کو توسیع دینے کی کوشش
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸امریکہ کے وزیرجنگ جیمز میٹس نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ ان کا ملک اپنے جدید ایٹمی ڈاکٹرین میں کہ جو دو نئے ایٹمی ہتھیاروں کی پروڈکشن پر مشتمل ہے ، ماسکو کو آئی این ایف یعنی سوویت یونین اور امریکہ کے درمیان درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے ایٹمی اسلحہ سمیت دیگر معاہدوں کی پابندی کرنے پر راضی کرنے کی کوشش کرے گا۔
-
ماسکو میں برفباری، معمولات زندگی معطل
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۵سحر نیوز رپورٹ