روس میں طیارہ گر کر تباہ
https://urdu.sahartv.ir/news/news_pics-i313955-روس_میں_طیارہ_گر_کر_تباہ
روس کے دارالحکومت ماسکو سے ستر کلومیٹر دوری پر واقع علاقے رامنسکی کے مناظر جہاں ریسکیو ٹیم جہاز کا ملبہ اور مسافروں کی لاشین اٹھانے میں مصروف ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۹ Asia/Tehran
  • روس میں طیارہ گر کر تباہ

روس کے دارالحکومت ماسکو سے ستر کلومیٹر دوری پر واقع علاقے رامنسکی کے مناظر جہاں ریسکیو ٹیم جہاز کا ملبہ اور مسافروں کی لاشین اٹھانے میں مصروف ہے۔

روس کے دارالحکومت ماسکو سے ستر کلومیٹر دوری پر واقع علاقے رامنسکی کے مناظر جہاں ریسکیو ٹیم جہاز کا ملبہ اور مسافروں کی لاشین اٹھانے میں مصروف ہے۔ واضح رہے کہ روس میں ایک مسافر بردار طیارہ گذشتہ روز گر کر تباہ ہوگیا تھا اور حادثے میں ۶۵ مسافروں اور عملے کے چھ افراد میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچا۔