-
دہشت گردی کے خلاف ایران اور حزب اللہ کے مثبت کردار پر زور
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے شام میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران اور حزب اللہ کے مثبت کردار پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان: 36 ممالک کی شرکت سے بحری مشقوں کا آغاز
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۰پاکستانی بحریہ کی مشترکہ امن مشقوں کا آغاز ہو گیا جس میں 9 ممالک کے بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔ امن مشقوں میں دنیا بھر کے 36 ممالک شریک ہیں۔
-
کفرو شرک کے نعرے لگانے والے اسلام کے خیرخواہ نہیں
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۵دہشتگرد اور انتہا پسند اپنی حرکتوں سے اسلام کو بدنام کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔
-
مستحکم آئیزوٹوپ کی تیاری کے لئے ایران اور روس کے درمیان تعاون
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ فردو کی ایٹمی تنصیبات میں روس کے تعاون سے مضبوط آئیزوٹوپ تیار کرنے کے لئے ضروری بنیادی اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔
-
ایران اور روس کی جانب سے دہشتگردی سے مقابلے کےسلسلے میں تعاون جاری رکھنے پر تاکید
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۲ایران اور روس کے صدور نے اپنی ٹیلیفونک گفتگو میں دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی موضوعات پر بات چیت کی اور ساتھ ساتھ دہشتگردی سے مقابلے کےسلسلے میں تعاون جاری رکھنے پر تاکید کی۔
-
ایران اور روس باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم
Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور روسی سینٹ کی چئیرپرسن نے باہمی تعلقات کو فروغ دینے اور دہشت گردی سمیت علاقائی بحرانوں کو حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے-
-
امریکہ عراق میں قرون وسطی کی جنگ کر رہا ہے، روس
Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۱روس نے عراق میں موصل کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے امریکہ کی زیرکمان اتحاد کی فوجی کارروائی کو قرون وسطی کی جنگ سے تعبیر کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر روس کے وزیراعظم کی تاکید
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۹روس کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دیئے جانے کا خواہاں ہے۔
-
ناروے میں امریکی میرین فوجیوں کی تعیناتی پر روس کی مذمت
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۴روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ناروے میں امریکہ کی میرین فوج تعینات کئے جانے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو روس کے خلاف امریکہ کے فوجی اقدامات کا ایک حصہ قرار دیا ہے-
-
حلب میں دہشت گردوں کے خلاف ہوائی حملے دوبارہ شروع کرنے پر پوتن کی مخالفت
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۱روسی صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ولادیمیر پوتن نے شام کے شہر حلب پر دوبارہ حملے شروع کئے جانے کی مخالفت کی ہے-