-
تیس روسی لڑاکا طیارے شام سے واپس روانہ ہوگئے
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۸روسی فضائیہ کے تیس لڑاکا طیارے شام سے واپس روانہ ہوگئے ہیں۔
-
روس نیٹو کے مقابلے کے لیے مزید تین ڈویژن فوج تیار کرے گا
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴روس نٹیو کی بڑھتی ہوئی طاقت کا مقابلہ کرنےکے لیے فوج کے نئے تین ڈویژن قائم کرے گا-
-
ترک حکومت علاقائی کشیدگی کو مسلسل ہوا دے رہی ہے: روس
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ترک حکومت علاقے میں جاری کشیدگی کو مسلسل ہوا دے رہی ہے۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کا دورہ روس
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۸ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان روس کے دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔
-
روس کے ساتھ محاذ آرائی کے خواہاں نہیں: نیٹو
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸نیٹو کے سیکریٹری جنرل ینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک روس کے ساتھ محاذ آرائی کے خواہاں نہیں۔
-
روس کے وزیر خارجہ کا نیٹو کی توسیع کی بابت سخت انتباہ
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے ایک بار پھر نیٹو کی توسیع کی جانب سےخبر دار کیا ہے۔
-
شام میں امریکی اتحاد کے حملے غیرقانونی ہیں، روسی وزیر خارجہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۱روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے کہا ہے کہ امریکہ بدستور طاقت کے زور پر شامی حکومت کو ختم کی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے افغانستان کے امن مذاکرات میں روس کی شمولیت کی حمایت
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۲پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلام آباد افغانستان کے امن مذاکرات میں روس کی شمولیت کی حمایت کرتا ہے۔
-
ہندوستان روس سے ایس فور ہنڈریڈ سسٹم خریدے گا
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۴ہندوستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہندوستان روس سے ایس فور ہنڈریڈ دفاعی میزائل سسٹم خریدے گا۔
-
امریکی حملے کے بعد افغانستان میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا، حامد کرزئی
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۶سابق افغان صدر حامدکرزئی نے کہا ہے کہ امریکی حملے کے بعد افغانستان میں دہشت گردی میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔