-
ایرانی وزیر خارجہ کا ماسکو میں بین الاقوامی سیکورٹی کانفرنس سے خطاب
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے علاقے اور علاقے سے باہر کی بعض حکومتوں کی جانب سے دہشت گردی کی حمایت کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔
-
ماسکو ایس تھری ہینڈرڈ میزائل سسٹم، پروگرام سے پہلے ہی ایران کی تحویل میں دے رہا ہے
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰روسی ہتھیار برآمد کرنے والی فیڈرل سروس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ماسکو ایس تھری ہینڈرڈ میزائل سسٹم، پروگرام سے پہلے ہی ایران کی تحویل میں دے رہا ہے۔
-
ایران کے وزیر دفاع کے دورہ روس کا آغاز
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۰ایران کے وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دھقان سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کی حمایت پر روس کی تاکید
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۰لبنان میں روس کے سفیر نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی حمایت کے سلسلے میں ماسکو کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
شام کے بحران کے حل میں امریکا کا روس کے ساتھ تعاون سے گریز
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶امریکا شام کے بحران کے تعلق سے روس کے ساتھ تعاون نہیں کر رہا ہے۔
-
کسی بھی بنیاد پر شام کی تقسیم قبول نہیں، روس
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۵روس نے جنگ بندی کی نگرانی کے لئے شام کی تقسیم کی امریکی تجویز کو غیر دانشمندانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کا مرحلہ تیزی سے طے پا رہا ہے، روس
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۶روس نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے جامع مشترکہ ایکشن پلان، تیزی کے ساتھ عمل درآمد کا مرحلہ طے کر رہا ہے۔
-
ترکی داعش کی حمایت اور چوری کا تیل خرید رہا ہے،روسی وزارت خارجہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۰روس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ترکی داعش کے دہشت گردوں کی حمایت اور اس سے چوری کا تیل خرید رہا ہے۔
-
یوریشیا کے انیس ممالک کے پارلیمانی اسپیکروں کے اجلاس میں ڈاکٹر لاریجانی کا خطاب
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے تعاون نے علاقے کے بعض بحرانوں کے حل کے لئے اپنی توانائی کا مظاہرہ کیا ہے اور دونوں ممالک اپنی توانائی سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کر سکتے ہیں۔
-
ایران کے میزائلی تجربات بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہیں: روس
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۶روس نے کہا ہے کہ ایران نے میزائلی تجربات کر کے میزائل کے شعبے میں اپنے بین الاقوامی وعدوں کی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔