-
امن مذاکرات کی ناکامی کی بابت روس کا انتباہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲روس نے شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کی ناکامی کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان تعاون
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے پارلیمانی اسپیکروں نے تمام میدانوں میں تہران اور ماسکو کے اسٹریٹیجک تعاون کو جاری رکھنے پر زور دیا ہے-
-
روس کا سپرسانک بین البراعظمی میزائل کا تجربہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۶روس نے سپر سانک بین البراعظمی میزائل سرمت کا پہلا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے دہشتگردی کے سلسلے میں بعض ملکوں کے دہرے رویے پر تنقید
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۱ہندوستان نے دہشتگردی کے سلسلے میں بعض ملکوں کی جانب سے دوہرا معیار اپنائےجانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کےخطرناک نتائج برآمد ہوسکتے ہیں
-
ایران اور روس کا دفاعی تعاون علاقے کی سیکورٹی میں معاون: ڈاکٹر ولایتی
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۰رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اور سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے دفاعی امور اور دہشت گردی کے خلاف جد و جہد میں ایران اور روس کے تعاون کو خطے میں قیام امن کے لئے اہم قرار دیا ہے۔
-
شام اور ترکی کی سرحد بند کرنے کی روس کی درخواست
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۳اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے شام اور ترکی کی سرحد بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
شامی فوج دہشت گردوں کے مقابلے میں توانا ہے: پوتین
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۴روس کے صدر نے دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کو توانا قرار دیا ہے۔
-
شام میں کیمیائی حملوں کے بارے میں روس اور چین کی قرار داد
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۷روس اور چین نے شام میں دہشت گردوں کے کیمیائی حملوں سے متعلق ایک مجوزہ قرار داد کا متن سلامتی کونسل کے اراکین کو پیش کیا ہے۔
-
شام کے خلاف یورپ کی پابندیوں پر روس کی نکتہ چینی
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱اقوام متحدہ کے یورپی ہیڈکوارٹر میں روس کے مستقل نمائندے نے شام مخالف پابندیوں کی بابت یورپی ملکوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
بشار اسد کی حمایت جاری رہے گی: روسی وزارت دفاع
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۳روس نے ایک بار پھر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کے صدر بشار اسد کی حمایت جاری رکھے جانے پر زور دیا ہے۔