-
مغربی ممالک کا اصل چہرہ سامنے آ گیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴مغربی ممالک نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے روکنے کے لئے روس کی قرارداد کی مخالفت کرتے ہوئے، اسے ویٹو کر دیا ہے۔
-
روس کے خلاف یوکرین کے جوابی حملے لاحاصل: روسی وزیر دفاع
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸مغرب کی فوجی اور اسلحہ جاتی امداد کی بنیاد پر روس کے خلاف کئے جانے والے حملوں کی کامیابی کے بارے میں یوکرین کے صدر زیلنسکی کی امیدوں کے باوجود یہ حملے اب تک کامیاب نہیں رہے ہیں۔
-
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے ترکیہ اور روس کے صدور سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸صدر ایران نے ترکیہ اور روس کے صدور سے ٹیلیفون پر گفتگو میں تاکید کی ہے کہ غزہ میں صیہونی جارحیت بند کرانے کےلئے ہر سکنڈ کی خاص اہمیت ہے۔
-
روس یوکرین جنگ، یوکرین کے مزید 400 فوجی اہلکار ہلاک و زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶روس اور یوکرین کے مابین جنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
یوکرین میں امن سے متعلق چین کی پیشکش منصفانہ ہے: روسی صدر
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین میں امن سے متعلق چین کی پیشکش کو منصفانہ قرار دیا ہے۔
-
غزہ کے محاصرے نے دوسری عالمی جنگ میں نازیوں کے ہاتھوں لینین گراڈ کے محاصرے کی یاد تازہ کردی: روسی صدر
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳روس کے صدر نے کہا ہے کہ ماسکو غزہ کے بحران کے حل اور تنازعات کے خاتمے کے لیے، ثالثی کے لیے تیار ہے۔
-
دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر اسرائیلی حملے پر روس کا ردعمل
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷روسی وزارت خارجہ نے شام کے دمشق اور حلب ہوائی اڈوں پر اسرائيل کے حملوں کو اس ملک کے اقتدار اعلی اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
پوتین: فلسطینیوں کے مصائب پر آنکھیں بند نہیں کی جاسکتیں
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے چشم پوشی نہیں کی جاسکتی ہے۔
-
حماس اسرائیل جنگ کے لئے امریکہ ذمہ دار، ولادیمیر پوتین
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اسرائیل اورحماس کے درمیان جاری جنگ کے لئے امریکہ کی پالیسیوں کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
مغربی حکومتوں نے یوکرین کی نسبت صیہونی حکومت کی حمایت کو اپنی ترجیح قراردے دیا ؟
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷جنگ یوکرین کے طولانی ہونے کے باعث مغربی حکومتیں کیف حکومت کی مالی اور اسلحہ جاتی حمایت کے سلسلے میں تذبذب کا شکار ہوگئی ہیں اور انہوں نے یوکرین کی نسبت صیہونی حکومت کی حمایت کو اپنی ترجیح قرار دیا ہے۔