-
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین کے 570 فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸روسی وزارت دفاع نے جنگ میں یوکرین کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ سے روسی سفارتکاروں کے انخلا پر ماسکو کا سخت رد عمل
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱امریکہ میں روس کے سفیر نے امریکہ کے نئے روس مخالف اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
نیٹو کی فوجی سرگرمیوں پر ماسکو کی نظر
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ میں ماسکو، نیٹو کی فوجی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر پہنچ گئی
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر پہنچ گئی ہے اور امریکہ نے روس کے دو سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
-
شام نے دہشتگردوں کو جواب دے دیا
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰شام کے صوبے ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کاروائی کا آغازہوگیا ہے
-
یورپ کو جنگ کی بھینٹ چڑھانے کے لئے سستے یوکرینی فوجی مل گئے ہیں: روس
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲روسی رہنما پاسکوف نے کہا ہےکہ یوکرینی فوجیوں کو عنقریب ایسی باتیں سننے کو ملیں گی کہ مغرب یوکرینی فوجیوں کو پسند نہیں کرتا۔
-
سامراجی دور بہت پہلے ختم ہو چکا ہے: روسی صدر
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹روس کے صدر نے کہا ہے کہ سامراجی دور بہت پہلے ختم ہو چکا ہے۔
-
یوکرین پر روس کے میزائل حملے میں 51 افراد ہلاک
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳یوکرین پر روس کے میزائل حملے میں پچاس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یوکرین جنگ میں نیٹو کے رکن ملکوں کے ہتھیاروں کے ذخائر میں کمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹امریکہ اور یورپی ممالک کی جانب سے یوکرین کو بے تحاشہ ہتھیار دینے کے بعد اب نیٹو اور یورپی ممالک ہتھیاروں کی ترسیل کو کم کرنے کا سوچ رہے ہیں۔
-
امریکی صدرجو بائیڈن کی تشویش کی وجہ سامنے آگئی
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷امریکہ اور مغرپی ملکوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر یوکرین کو ہتھیار دینے کے باوجود اس جنگ میں یوکرین کی کمزور پوزیشن نے امریکہ اور مغربی ملکوں کے حکمرانوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔