-
امریکی صدرجو بائیڈن کی تشویش کی وجہ سامنے آگئی
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷امریکہ اور مغرپی ملکوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر یوکرین کو ہتھیار دینے کے باوجود اس جنگ میں یوکرین کی کمزور پوزیشن نے امریکہ اور مغربی ملکوں کے حکمرانوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
-
یوکرین کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد میں کمی کی خبریں
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹مغربی ملکوں کی جانب سے یوکرین کی مالی اور اسلحہ جاتی مدد ایسی حالت میں جاری ہے کہ اس حمایت میں کمی کی خبریں بھی گشت کر رہیں ہیں۔
-
روسی صدر کا بیان، ایران سے اچھے تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱روسی صدر پوتین نے کہا کہ ایران کے ساتھ ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں اور ہم ان تعلقات کو ہر ممکن طریقے سے فروغ دیں گے۔
-
روس یوکرین جنگ کے حوالے سے نیٹو کا اہم اعتراف
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳نیٹو کے رکن ممالک یوکرین کی جنگ سے کئی سال قبل روس کا مقابلہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے۔
-
یورپی یونین یوکرین کو آزاد کرانے کے لئے کسی کوشش سے دریغ نہیں کرے گی: یورپی کمیشن
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸یورپ اور یوکرین کے 27 وزرائے خارجہ نے ہفتے کو یوکرین کی حمایت میں کیف میں ایک خصوصی اجلاس تشکیل دیا ہے۔
-
یوکرین کے 10 ہزار ڈرون طیارے تباہ ہوئے: امریکہ کا اعتراف
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴امریکہ اور مغربی ممالک جنگ یوکرین کے آغاز سے ہی اس جنگ میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
یورپی یونین یوکرین کے ساتھ ہے: جوزف بورل
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱امریکہ اور یورپی ممالک یوکرین کی جنگ کو مزید بھڑکانے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
-
فوجی تربیت کے بہانے برطانوی فوجی یوکرین روانہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶برطانیہ فوجی تربیت کے بہانے سے اپنے فوجی یوکرین روانہ کر رہا ہے۔
-
بریکس کی پوزیشن مضبوط کرنے میں ایران کا کردار
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر علی بحرینی نے اقوام متحدہ کی تجارت و ترقی کی تنظیم انکٹاڈ کے اجلاس سے خطاب میں بریکس کی اہمیت پرزور دیتے ہوئے اس کی پوزیشن مضبوط کرنے میں ایران کے کردار پر روشنی ڈالی۔
-
یوکرینی حملہ آور ڈرون تباہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے بیلگورڈ علاقے میں یوکرینی حملہ آور ڈرون کوتباہ کر دیا گیا ہے۔