-
مغرب سے یوکرین کی بهرپور مدد کا مطالبہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کے بحران کا اصل ذمہ دار امریکہ ہے: روسی صدر
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳روسی صدر نے امریکہ کو بحران یوکرین کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
برطانیہ نے بھی یوکرین کو دی دغا
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ نیٹو کی رکنیت کے لیے یوکرین کی تجویز لندن کی موجودہ ترجیحات میں شامل نہیں ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ جنگ کے گرم مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں:روس
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۱روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکی کی جانب سے یوکرین کو مسلسل ہتھیاروں کی فراہمی سے امریکہ اور روس ایک سخت جنگ کے دہانے تک پہنچ گئے ہیں۔
-
یوکرین جنگ میں گھی کا کام کر رہا امریکہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷امریکہ نے یوکرین کے لئے فوجی ٹریننگ کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔
-
یورپی یونین کے طرز عمل پر روس کا اعتراض
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
براہ راست جھڑپوں کا خطرہ بڑھ رہا ہے: روس کا نیٹو کو انتباہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵روس کے وزیر دفاع نے فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کے انجام کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
یورپی یونین اور روس کے تعلقات اب دوستانہ نہیں رہے: لاوروف
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے اگر یورپ نے غیردوستانہ تعلقات کو جاری رکھا تو ماسکو جوابی کارروائی کے لئے تیار ہے۔
-
کیا ماسکو نے ایٹمی حملے کی دھمکی دیدی؟
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ماسکو کسی کو بھی ایٹمی حملے کی دھمکی نہیں دیتا۔
-
شام ترکیہ تعلقات کے سلسلے میں ماسکو میں چار ملکی اجلاس کا آغاز
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹روس کے دارالحکومت ماسکو میں شام ترکیہ تعلقات کے حوالے سے چار ملکی اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وفود شرکت کر رہے ہیں۔