-
حزب اللہ کے جنگی ویڈیو گیم کی تقریب رونمائی
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۷حزب اللہ لبنان نے دفاع مقدس، وطن اور مقدس اراضی کے تحفظ کے نام سے اپنے جنگی ویڈیو گیم کی رونمائی کردی ہے۔
-
ایرانی فوج کے فضائی دفاعی سیسٹموں کی تقریب رونمائی
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے تہران میں ڈیٹا جمع کرنے کی سائٹس کے آٹومیشن، متحرک ٹیپینگ سسٹم،نیوی گیشن سسٹم اور آلات ، موسمیاتی نظام اور ایرونٹیکل انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کی رونمائی کی
-
صیاد تین میزائل ایرانی فوج کے حوالے
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۳ایران نے مقامی سطح پر ڈیزائن کیے جانے والے صیاد تین میزائل کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع کردی ہے اور اس میزائل کی پہلی کھیپ فوج کے حوالے کردی گئی ہے۔
-
ایران میں مزید چار دفاعی مصنوعات کی رونمائی
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۸ایران کی وزارت دفاع نے جدید ترین دفاعی مصنوعات کی رونمائی کی ہے۔
-
سونے اور چاندی سے مرصع دنیا کا سب سے بڑا قرآنی نسخہ
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۱سونے اور چاندی سے مرصع دنیا کا سب سے بڑا قرآنی نسخہ نمائش کے لیے پیش کر دیا۔
-
ایران کے جدید ٹینک کرار کی رونمائی
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے مقامی سطح پر تیار کئے گئے جدید ترین ٹینک " کرار" کی رونمائی کی۔
-
فوجی مشقوں کے دوران، جدید ترین ہتھیاروں کی رونمائی
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱جنوب مشرقی ایران میں محمد رسول اللہ چار نامی عظیم فوجی مشقوں کے موقع پر ایران کے جدید ترین فوجی ہتھیاروں منجملہ طاہر اسنائپر اور فرپاد ڈرون طیارے کو روشناس کرایا گیا۔