-
سرحد پر بارودی سرنگیں بچھانے پر برمی سفیر طلب
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۲بنگلادیش نے سرحد پر باردوی سرنگیں بچھانے پر احتجاجاً میانمار کے سفیر کو طلب کرلیا۔
-
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف اسلام آباد میں مظاہرہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰پاکستانی عوام نے دارالحکومت اسلام آباد میں روہنگیا مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم اور قتل عام کے خلاف مظاہرے کئے-
-
میانمار کے مسلمانوں کے مسائل کو حل کرانے کی ایران کی کوشش
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ میانمار کے مظلوم مسلمانوں کے مسائل کو حل کرانے کی کوشش کر رہا ہے
-
میانمار کی حکومت کی بربریت
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
میانمارکے ساتھ مالدیپ کے تجارتی تعلقات ختم
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۰مالدیپ نے روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کے تناظر میں میانمارکے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کردیے۔
-
مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۸پاکستان اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں روہنگیائی مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
بحری جہاز روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے روانہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۳بحیرہ روم میں لاکھوں مہاجرین کو ڈوبنے سے بچانے والا بحری جہاز روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے میانمار کی جانب روانہ کردیا گیا۔
-
حکومت میانمار مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہے
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۵اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی خصوصی نمائندہ یانگ لی نے کہا ہے کہ میانمار کے حکام صوبہ راخین میں مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں۔