-
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف پاکستان میں مظاہرے
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۱میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں ۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی مظلومیت
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام بند کیا جائے، ایران
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ ثقافت و رابطہ اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے اور سبھی اسلامی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی روک تھام کریں
-
روہنگیا مسلمان مسلسل بنگلہ دیش کی جانب فرار کررہے ہیں
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۶میانمار کے صوبہ راخین میں روہنگیا مسلمانوں پر فوج کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں اس علاقے سے فرار کرنےوالے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
مسلمانوں کے قتل عام میں میانمار اسرائیل گٹھ جوڑ
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں اسرائیل کے کردار کا پردہ فاش ہوگیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے لئے روسی مسلمان اٹھ کھڑے ہوئے ۔ تصاویر
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹روسی مسلمانوں نے اپنے ماسکو میں واقع میانمار کے سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کر کے روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف جاری میانماری فوج اور انتہا پسند بدھشٹووں کے ظلم و تشدد کی مذمت کرتے ہوئے ان سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
سعودی اتحاد بادشاہت کو بچانے کے لئے
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۷پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کشمیر اور روہنگیا کے مسلمانوں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کے لئے اقدامات پرتاکید
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۵پاکستان نے کہا ہے کہ میانمار حکومت روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کے لئے اقدامات کرے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرے۔
-
روہنگیا مسلمانوں پر میانمار کی فوج کے حملے
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۷خصوصی رپورٹ - زاویہ نگاہ
-
میانمار کی فوج مسلم خواتین اور بچوں کے سر قلم کررہی ہے
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱میانمار کی فوج روہنگیا مسلمانوں کا نہایت بےدردی سے وحشیانہ طریقوں سے قتل عام کر رہی ہے۔