روہنگیا مسلمانوں کے لئے روسی مسلمان اٹھ کھڑے ہوئے ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i296385-روہنگیا_مسلمانوں_کے_لئے_روسی_مسلمان_اٹھ_کھڑے_ہوئے_تصاویر
روسی مسلمانوں نے اپنے ماسکو میں واقع میانمار کے سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کر کے روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف جاری میانماری فوج اور انتہا پسند بدھشٹووں کے ظلم و تشدد کی مذمت کرتے ہوئے ان سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹ Asia/Tehran
  • روہنگیا مسلمانوں کے لئے روسی مسلمان اٹھ کھڑے ہوئے ۔ تصاویر