SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رپورٹ

  • سی جے پی کے سورَو داس اور اشوتوش 5 دن کی عدالتی حراست میں دہلی کی تہاڑ جیل منتقل، راہل گاندھی نے اسے بز دلانہ اقدام قرار دیا

    سی جے پی کے سورَو داس اور اشوتوش 5 دن کی عدالتی حراست میں دہلی کی تہاڑ جیل منتقل، راہل گاندھی نے اسے بز دلانہ اقدام قرار دیا

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۱

    میڈیا رپورٹوں کے مطابق، ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں بدھ کے روز ایک خصوصی ایگزیکٹیو مجسٹریٹ نے سورَو داس اور اشوتوش  رانکا کو پانچ دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا، انہیں دہلی کی تہاڑ جیل میں رکھا گیا ہے۔

  • پاکستان: قومی اسمبلی کی طرف سے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کی منظوری

    پاکستان: قومی اسمبلی کی طرف سے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کی منظوری

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳

    پاکستان کی قومی اسمبلی نے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے۔

  • امریکہ: ٹرمپ کو عدالت سے جھٹکا، تین چینلوں پر پابندی روک دی گئی

    امریکہ: ٹرمپ کو عدالت سے جھٹکا، تین چینلوں پر پابندی روک دی گئی

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱

    امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت نے جھٹکا دیتے ہوئے سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو چینلوں پر پابندی روک دی ہے۔

  • ایئر انڈیا طیارے کے ہائی جیک الرٹ سے سنسنی، جے پور میں ہنگامی لینڈنگ

    ایئر انڈیا طیارے کے ہائی جیک الرٹ سے سنسنی، جے پور میں ہنگامی لینڈنگ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸

    فرینکفرٹ سے دہلی جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز (AI-2030) نے بدھ کی صبح راجستھان کے جے پور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ یہ قدم بم کی دھمکی ملنے کے بعد احتیاطی کے طور پر اٹھایا گیا۔

  • ہندوستان:

    ہندوستان: "بریانی کھائیں لیکن ہندو دکانوں سے"، مغربی بنگال میں نفرت انگیز پوسٹر چسپاں کردیئے گئے

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰

    ہندوستانی کی ریاست مغربی بنگال کے علاقے سلی گوڑی میں درگا پوجا کے دوران ’ہندو جاگرن منچ‘ کی جانب سے متنازعہ پوسٹر لگائے گئے ہیں جو بحث کا موضوع بن گئے ہیں۔

  • ہندوستان کے علاوہ کئی دیگر ممالک میں بھی گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ

    ہندوستان کے علاوہ کئی دیگر ممالک میں بھی گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲

    ہندوستان کے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ اب ہندوستان کی سرحدوں سے باہر بھی احتجاج کی صورت اختیار کرگیا ہے۔

  •  پاکستان کے صوبہ پختونخوا میں ایمرجنسی کے بعد حالات کشیدہ، اسلام آباد سے رپورٹ

    پاکستان کے صوبہ پختونخوا میں ایمرجنسی کے بعد حالات کشیدہ، اسلام آباد سے رپورٹ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۶

    پاکستان کے صوبہ پختونخوا میں ایمرجنسی کے بعد حالات کشیدہ۔ سید علی رضوی کی اسلام آباد سے رپورٹ

  •  پاکستان میں حجاب نہ صرف  یہ کہ تعلیم کی راہ میں رکاوٹ نہيں بلکہ دینی شناخت کا حصہ ، ایک اچھی رپورٹ

    پاکستان میں حجاب نہ صرف یہ کہ تعلیم کی راہ میں رکاوٹ نہيں بلکہ دینی شناخت کا حصہ ، ایک اچھی رپورٹ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۶

    پاکستان میں حجاب نہ صرف تعلیم کی راہ میں رکاوٹ ہی نہيں بلکہ دینی شناخت کا حصہ ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • دہلی میں

    دہلی میں "انڈیا بلاک" کی پریس کانفرنس: گیانیش کمار کا استعفیٰ ہمارا مشن، راہل گاندھی

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۵

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں آج کانگریس لیڈر اور قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کی سرکاری رہائش گاہ پر انڈیا بلاک کے اراکین پارلیمان، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور طلبہ تنظیموں کی ایک میٹنگ "ٹی پارٹی" اور اس کے بعد پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔

  • ہندوستان: مودی کو

    ہندوستان: مودی کو "کمانڈر اِن تھیف" کہنے پر راہل گاندھی کے خلاف مقدمے میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی پر سپریم کورٹ کی روک

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے منگل کے روز کانگریس رہنما راہل گاندھی کے خلاف درج مجرمانہ ہتکِ عزت کے مقدمے میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی پر عبوری روک لگا دی ہے۔ یہ کیس وزیر اعظم نریندر مودی کو مبینہ طور پر 'کمانڈر ان تھیف' کہنے والے ان کے مبینہ بیان پر چل رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۱۱ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS