-
امام خمینی امام بارگاہ میں سید الشہداء کی دوسری مجلس - تصاویر
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۲تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی میں سالار سید الشہداء حضرت امام حسین اور ان کے 72 با وفا ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور سول اور عسکری قیادت نے شرکت کی ۔
-
رہبر معظم کی شرکت سے مجلس عزا
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰رہبر معظم کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رح) میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
امام خمینی امام بارگاہ میں سید الشہداء کی مجلس - تصاویر
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۲تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی میں سالار سید الشہداء حضرت امام حسین اور ان کے 72 با وفا ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور سول اور عسکری قیادت نے شرکت کی ۔
-
سڑکوں پر عزاداری کیوں؟
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سالار سید الشہداء کی عزاداری اور سڑکوں پر جلوسہائے عزا نکالے جانے کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ
-
حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کی رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ نےرہبر انقلاب اسلامی کے نام خط میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا میں انصاف اور آزادی کی بالادستی میں نہایت اہم کردار اداکیا ہے۔۔
-
آیت اللہ العظمی خامنہ ای مدبر اور دوراندیش شخصیت: پاکستانی علماء و سینیٹرز
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰پاکستان کے علماء اور سینیٹرز نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ العظمی خامنہ ای مدبر اور دوراندیش شخصیت ہیں۔
-
اسمارٹ مجرم ۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴رہبر انقلاب اسلامی مغربی بالخصوص یورپی حکام کو ایک اسمارٹ مجرم سے تعبیر کرتے ہیں جو بظاہر سوٹڈ بوٹڈ، پرفیوم لگائے اور مسکراتے چہروں کے ساتھ کیمروں کے سامنے حاضر ہوتے ہیں،مگر انکی حقیقت و ماہیت کچھ اور ہے!
-
معروف پاکستانی صحافی رہبر انقلاب اسلامی کے نام پرلاجواب ہوگئے
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴پاکستان کے نامور صحافی حامد میر نے ایک مقالہ تحریر کیا ہے ، ہم اپنے قارئین محترم کے لئے اس مقالے سے کچھ منتخب اقتباسات پیش کر رہے ہیں۔۔
-
کشمیر پر رہبر انقلاب اسلامی کے بیان کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۰کشمیر کی صورتحال پر رہبر انقلاب اسلامی کے بیان کا پاکستان اور ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
تیل سے وابستگی ختم کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور کابینہ کے افراد کے ساتھ ملاقات میں معاشی مسائل کی ترجیحات کا ذکر کرتے ہوئے تین اہم اور بنیادی مسئلے پر تاکید فرمائی-