-
حجت الاسلام تسخیری کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلام کا تعزیتی پیغام
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجاہد عالم دین اور اسلام و شیعیت کی زبان گویا حجت الاسلام والمسلمین محمد علی تسخیری کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
عید الاضحیٰ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب / ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱رہبر انقلاب اسلامی نے آج بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمایا
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں، سنگین مجرمانہ اقدام ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو سنگین مجرمانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۳رہبر انقلاب اسلامی آج بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
عید الاضحیٰ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷رہبر انقلاب اسلامی کل بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج / منتخب جملے
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴رہبر انقلاب اسلامی کے سالانہ پیغام حج سے کچھ منتخب جملے پیش خدمت ہیں:
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج / مکمل متن
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ہر سال حجاج بیت اللہ الحرام کے نام پیغام ارسال کرتے ہیں ، اس سال کے پیغام کا مکمل متن ملاحظہ فرمائیے -
-
پاکستانی طلبہ نے کی کشمیر سے متعلق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵پاکستانی طلباء نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کی جدوجہد کی حمایت سے متعلق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی اور حشد الشعبی عراق کے پاس دو بڑی نعمتیں ہیں - رہبر انقفلاب اسلامی
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے ایران کا تاریخی دورہ کیا اور رہبر انقلاب اسلامی سمیت ایران کے اعلی حکام سے ملاقات کی۔ کورونا وائرس کے خطرے کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ ملاقات ہوئی اور اس میں حفظان صحت اور سوشل ڈیسٹینسنگ کا بھی بھرپور خیال رکھا گیا۔
-
ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے آج رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے آج اتوار کے روز رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ملاقات کریں گے۔