SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب

  • ایران میں دختر رسول(ص) کی شہادت کی مناسبت سےعزاداری

    ایران میں دختر رسول(ص) کی شہادت کی مناسبت سےعزاداری

    Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۲

    دختر رسول(ص) حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی اور پارلیمنٹ اور عدلیہ کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں پیر کی رات حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔

  • شعر پڑھ کر مہمان نے کیا رہبر انقلاب کا استقبال ۔ ویڈیو

    شعر پڑھ کر مہمان نے کیا رہبر انقلاب کا استقبال ۔ ویڈیو

    Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸

    تھران:چھٹی بین الاقوامی فلسطین حمایت کانفرنس میں شریک ہونے والے ایک غیر ملکی مہمان نے انقلابی شعر پڑھ کر رہبر انقلاب کی داد و تحسین حاصل کی۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے ایران کی کشتی کی ٹیم کی قدردانی

    رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے ایران کی کشتی کی ٹیم کی قدردانی

    Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱

    ایران کے شہر کرمانشاہ میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی شاندار کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی نے کشتی کی فیڈریشن کے حکام، کوچ اور قومی ٹیم کے چیمپیئن پہلوانوں کی قدردانی کی ہے۔

  • بڑی طاقتوں کی مداخلت خطے کی مشکلات کی جڑ ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    بڑی طاقتوں کی مداخلت خطے کی مشکلات کی جڑ ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۵

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بعض بڑی طاقتوں کی مداخلت کو خطے کی مشکلات کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔

  • اغیار کی سازشوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کی استقامت کی ضرورت پر صدر مملکت کی تاکید

    اغیار کی سازشوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کی استقامت کی ضرورت پر صدر مملکت کی تاکید

    Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴

    ایران کے صدر نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے نکالی جانے والی ریلیوں میں ایرانی عوام سے شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ضرورت اس بات کی ہے کہ اغیار کی سازشوں کے مقابلے میں متحدہ طور پر اور انقلابی اقدار اور اہداف پر ماضی سے کہیں زیادہ مستحکم طور پر ڈٹے رہنے کا مظاہرہ کیا جائے۔

  • دنیا کی کوئی بھی طاقت ایران کو مفلوج کرنے کی طاقت نہیں رکھتی : رہبرانقلاب اسلامی

    دنیا کی کوئی بھی طاقت ایران کو مفلوج کرنے کی طاقت نہیں رکھتی : رہبرانقلاب اسلامی

    Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت ایران کو مفلوج کرنے کی طاقت نہیں رکھتی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی کے مزار پر حاضری

    رہبر انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی کے مزار پر حاضری

    Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی کے مزار پر حاضری دے کر بانی انقلاب اسلامی اور شہدائے انقلاب کو خراج عقید ت پیش کیا -

  • آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے مجلس ترحیم

    آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے مجلس ترحیم

    Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے حسینیہ امام خمینی (رح) میں تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کی مناسبت سے منعقد ہونے والی مجلس ترحیم میں شرکت کی۔

  • آیت اللہ رفسنجانی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی

    آیت اللہ رفسنجانی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی

    Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۸

    آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کو کل منگل کے روز، بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے روضہ مطہر میں سپرد خاک کیا جائے گا-

  • وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ برطانیہ، مغربی ایشیا کے لئے ہمیشہ ہی خطرہ،فتنہ و فساد اور ذلت کی بنیاد بنا رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • فلسطینیوں پر ہونے والے تشویشناک تشدد کو روکا جائے: پوپ لیو چہاردہم

    فلسطینیوں پر ہونے والے تشویشناک تشدد کو روکا جائے: پوپ لیو چہاردہم

    ۲۷ minutes ago
  • ہندوستان: بہار کے ایک مندر میں بھگدڑ، سات افراد ہلاک

  • ایرانی پائلٹوں کی صورت حال واضح کی جائے: قطر سے ایران کا مطالبہ

  • غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام پر ایران کا سخت رد عمل

  • تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت سے جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کا مطالبہ کیا ہے.

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS