قرآنی مہمانوں نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i280790-قرآنی_مہمانوں_نے_رہبر_انقلاب_سے_ملاقات_کی_تصاویر
تہران میں منعقد ہونے والے چونتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شریک ہوئے مہمانوں نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ان قرآنی مقابلوں میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے نوجوان، جوان، خواتین اور نابینا افراد نے حصہ لیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶ Asia/Tehran
  • قرآنی مہمانوں نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی ۔ تصاویر