-
بسیج؛ معنی اور اہمیت | Farsi sub Urdu
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۲بسیج کسے کہتے ہیں اور اس کی اہمیت کیا ہے۔۔ یہ جاننے کے لئے دیکھیئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی بسیج کے موضوع پر انتہائی اہم گفتگو
-
ایران کے مقابلے میں امریکا کی شکست پرزور
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
انقلاب اسلامی کی یاد تازہ ہو گئی! ۔ ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۳رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعرات کی صبح تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ جوان کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔اس روح پرور موقع کو دیکھ کر انقلاب کی یاد تازہ ہو گئی۔اس سے قبل اس قسم کا اجتماع اسی کی دہائی میں آزادی اسٹیڈیم ہی میں منعقد ہوا تھا۔
-
حیات امام سجاد علیہ السلام - E-Book - Audio
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۴ولی امرالمسلمین جہان حضرت آیت اللہ عظمی سید علی خامنہ ای کی لکھی گئی کتاب " محققین اور سیرت نگاروں کی نظر میں امام سجاد علیہ السلام کی زندگي" کی آڈیو ریکارڈنگ پیش خدمت ہے-
-
بسیج کنوینشن سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
بسیج کے تاریخی اجتماع سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ ویڈیو+تصاویر
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۳رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ جوان کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔اس روح پرور موقع کو دیکھ کر انقلاب کی یاد تازہ ہو گئی۔اس سے قبل اس قسم کا اجتماع اسی کی دہائی میں آزادی اسٹیڈیم ہی میں منعقد ہوا تھا۔
-
امریکہ شکست خوردہ ہے اور مزید شکستیں اس کا انتظار کر رہی ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی قوم کی ناقابل شکست طاقت و عظمت و اقتدار پر تاکید فرمائی۔
-
سپریم کمانڈر کے جذباتی جملے پر کمانڈر کی آنکھیں نم ہوئیں!
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰تہران:رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے رضاکار فورس بسیج کے ایک لاکھ جوانوں سے خطاب کے دوران ایران کے خلاف سرگرم خائنوں اور دشمنوں کی کوششوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا:’’جب تک مجھ میں جان ہے میں خدائے عز وجل کی نصرت اور آپ لوگوں کے سہارے ایسا ہر گز نہیں ہونے دوں گا‘‘،جس پر وہاں موجود قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی آنکھوں میں آنسو اتر آئے۔
-
پابندیوں کی شکست ، امریکہ کے منھ پر طمانچہ ہوگی
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸رہبر انقلاب اسلامی نے جعمرات کو تہران میں آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس بسیج کے ایک لاکھ افراد پر مشتمل عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مختلف مسائل خاص طور سے اقتصادی جنگ کے بارے میں اہم نکات بیان فرمائے-
-
رہبر انقلاب اسلامی سے حج کے امور کے حکام اور عہدیداروں کی ملاقات
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۲فوٹو گیلری