-
شام کے بارے میں ایران اور روس کا تعاون مثالی ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعے کی رات تہران میں روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں فرمایا ہے کہ شام میں بحران پر قابو پانے کے حوالے سے ایران اور روس کے درمیان تعاون مثالی اور دو طرفہ تعاون کا بہترین نمونہ ہے۔
-
اسلامی ملکوں میں اتحاد پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۰رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی ملکوں کے اتحاد کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیا ہے۔
-
دشمن کی تشہیراتی جنگ سے ہوشیاری اور اتحاد و یکجہتی پر تاکید
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷سحر خصوصی رپورٹ
-
اسلامی جمہوری نظام مضبوط سایہ دار درخت بن چکا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوری نظام ایک شجرہ طیبہ کی مانند مضبوط و مستحکم، سایہ دار اور ثمر بخش درخت بن چکا ہے اور دشمن اپنے تمام تر مخاصمانہ اقدامات کے باوجود اسلامی انقلاب کا کچھ نہیں بگاڑ سکے ہیں۔
-
ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر فوج کا ایک اہم جز ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے ایران کے ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کو مسلح افواج کا انتہائی اہم جز اور دشمنوں کے مقابلے میں فرنٹ لائن پر موجود فوج کا اہم ادارہ قراردیا۔
-
تعلیمی سال کا آغاز،رہبر انقلاب کا پہلا درس خارج ۔ تصاویر
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲تہران:حسینہ امام خمینی (رہ) میں تعلیمی سال کے آغاز پر مرجع تقلید رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (مد ظلہ) کے پہلے درس خارج کا انعقاد ہوا۔
-
ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر رہبر انقلاب سے ملے ۔ تصاویر
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۵ایرانی فوج سے وابستہ خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈروں نے آج بروز اتوار رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
امریکی حکام سے مذاکرات نہ کرنے پر تاکید
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہفتۂ حکومت کے موقع پر حکام، قائد انقلاب سے ملے ۔ تصاویر
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷ہفتۂ حکومت کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنی کابینہ کے ساتھ، قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
گستاخ امریکی حکام سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بے ادب اور گستاخ امریکی حکام سے کسی بھی طرح کے مذاکرات نہیں ہوں گے آپ نے فرمایا کہ میں اس سلسلے میں پہلے بھی صراحت کے ساتھ اور مدلل طریقے سے بیان کر چکا ہوں-