ہفتۂ حکومت کے موقع پر حکام، قائد انقلاب سے ملے ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i333993-ہفتۂ_حکومت_کے_موقع_پر_حکام_قائد_انقلاب_سے_ملے_تصاویر
ہفتۂ حکومت کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنی کابینہ کے ساتھ، قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )