SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

رہبر انقلاب اسلامی

  • انتظامی عہدوں پر خواتین کی موجودگی پر کوئي پابندی نہيں ، معیار، اہلیت ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    انتظامی عہدوں پر خواتین کی موجودگی پر کوئي پابندی نہيں ، معیار، اہلیت ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی صبح مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ہزاروں خواتین سے ملاقات میں گھرانے، سماج، سیاست اور مختلف سطحوں کی انتظامی امور سے متعلق سرگرمیوں میں خواتین کی موجودگي کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں اسلام کے منطقی اور عاقلانہ نظریے پر روشنی ڈالی۔

  • صیہونی حکومت کا روئے زمین سے صفایا ہو کر رہے گا: رہبرانقلاب اسلامی

    صیہونی حکومت کا روئے زمین سے صفایا ہو کر رہے گا: رہبرانقلاب اسلامی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱

    رہبرانقلاب اسلامی نے غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ اس میں کسی کو شک نہيں ہونا چاہئے کہ کامیابی حق کے محاذ کی ہی ہوگی اور صیہونی حکومت کا روئے زمین سے صفایا ہو کر رہے گا۔

  •  صوبۂ مشرقی آذربائيجان کے شہیدوں کی کانفرنس کے منتظمین سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات

    صوبۂ مشرقی آذربائيجان کے شہیدوں کی کانفرنس کے منتظمین سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات

    Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے 6 دسمبر کو مشرقی آذربائيجان صوبے کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کی۔

  • آج تمام دفاعی ضرورتیں ملک کے اندر ہی پوری کی جاتی ہیں، جنرل محمد شیرازي

    آج تمام دفاعی ضرورتیں ملک کے اندر ہی پوری کی جاتی ہیں، جنرل محمد شیرازي

    Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹

    مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے فوجی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے: ہم دفاعی شعبے میں غیر معمولی کامیابی حاصل کر چکے ہيں اور ہمارے پاس دنیا کی جدید ترین ٹکنالوجی موجود ہے جبکہ ایک وقت ایسا تھا کہ جب ہماری تمام دفاعی ضرورتیں ملک کے باہر سے پوری ہوتی تھیں لیکن اب سب کچھ ملک کے اندر تیار ہوتا ہے۔

  • کیوبا کے صدر سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات، فلسطین کے تعلق سے کیوبا کے موقف کی قدردانی

    کیوبا کے صدر سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات، فلسطین کے تعلق سے کیوبا کے موقف کی قدردانی

    Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ اور فلسطین کے تعلق سے کیوبا کے موقف کی قدردانی کی ہے۔

  • رہبر انقلاب کے اس بیان سے مغرب میں مچا ہنگامہ، ایران نے کس طرح علاقے سے امریکی بساط سمٹ دی؟

    رہبر انقلاب کے اس بیان سے مغرب میں مچا ہنگامہ، ایران نے کس طرح علاقے سے امریکی بساط سمٹ دی؟

    Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے گزشتہ 29 نومبر کو پورے ملک کے رضاکاروں بسیجیوں کے ایک گروپ سے ملاقات میں طوفان الاقصی آپریشن کے بارے میں کچھ اہم نکات اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں ایران کے موقف پر روشنی ڈالی۔

  • رضاکار فوج بسیج کے جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    رضاکار فوج بسیج کے جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح پورے ملک سے آئے ہوئے ہزاروں بسیجیوں (رضاکار فورس کے اراکین) سے ملاقات میں اس فورس کو امام خمینی کی گرانقدر یادگار بتایا اور بسیجی ہونے پر ان کے افتخار کو، بسیج کے ممتاز درجے کا غماز بتایا۔

  • حماس نے طوفان الاقصی میں صیہونی حکومت کو ناک آؤٹ کردیا: رہبرانقلاب اسلامی

    حماس نے طوفان الاقصی میں صیہونی حکومت کو ناک آؤٹ کردیا: رہبرانقلاب اسلامی

    Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حماس نے طوفان الاقصی آپریشن میں صیہونی حکومت کو ناک آؤٹ کردیا۔

  • ممتاز کھلاڑیوں، میڈل جیتنے والوں اور کھیل کے میدانوں میں سرگرم افراد سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات

    ممتاز کھلاڑیوں، میڈل جیتنے والوں اور کھیل کے میدانوں میں سرگرم افراد سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات

    Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴

    ممتاز ایرانی ایتھلیٹس، ایشیائی اور پیرا ایشین گیمز کے تمغے جیتنے والوں نے بدھ 22 نومبر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • آیت اللہ خامنہ ای کا ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی 'عاشورہ' کا دورہ

    آیت اللہ خامنہ ای کا ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی 'عاشورہ' کا دورہ

    Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۸

    رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی 'عاشورہ' کا دورہ کیا اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کی تازہ ترین کامیابیوں اور ایجادات کا معائنہ کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک 43 صیہونی فوجیوں کی خودکشی
    جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک 43 صیہونی فوجیوں کی خودکشی
    ۲ hours ago
  • ہم ایٹمی ہتھیاروں کے پیچھے نہیں ہیں، رہبر معظم کے فتویٰ کے مطابق ایٹمی ہتھیار بنانا حرام ہے: ایرانی صدر
  • مغربی ایشیا میں کچھ بڑا ہونے والا ہے، واشنگٹن میں دو بڑے شیطانوں کی ملاقات پر تجزیہ نگاروں کی رائے
  • صیہونی حکومت اور امریکہ کے حملوں پر برکس کے مذمتی بیان کے قدرداں ہیں: وزیر خارجہ عراقچی
  • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کی مذمت، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ؛ برکس
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS