لبنانی عوام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i438926-لبنانی_عوام_کے_نام_رہبر_انقلاب_اسلامی_کا_پیغام
رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان کے عوام کے نام ایک شفاہی پیغام جاری کیا ہے۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۵ Asia/Tehran
  • لبنانی عوام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان کے عوام کے نام ایک شفاہی پیغام جاری کیا ہے۔

سحرنیوز/ایران: رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان کے عوام کے نام ایک شفاہی پیغام جاری کیا ہے جس میں آپ نے فرمایا کہ ہم آپ سے الگ نہیں ہیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں، ہم آپ کے دکھ، تکالیف اور درد میں شریک ہیں، ہمارا اور آپ کا درد و رنج ایک ہے، آپ کا درد ہمارا درد ہے، اور ہم آپ سے الگ نہیں ہیں۔