SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زائرین

  • ایران پاکستان سرحد پر زائرین کے لئے مولا رضا (ع) کی عنایتیں

    ایران پاکستان سرحد پر زائرین کے لئے مولا رضا (ع) کی عنایتیں

    Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴

    امام رضا علیہ السلام کے زائرین نیز ہر سال سیدالشہدا (ع) امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے موقع پر ایران کے راستے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی خدمت مزید بہتر اور وسیع پیمانے پر انجام دینے کے مقصد سے آستان قدس رضوی مشہد کی جانب سے میر جاوہ سرحد پر ایک زائر سرا کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔

  • جنت البقیع کا دروازہ کھل گیا۔ ویڈیو

    جنت البقیع کا دروازہ کھل گیا۔ ویڈیو

    Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵

    تقریبا دو سال کے بعد سعودی حکام نے مدینہ منورہ میں واقع عظیم اسلامی تشخص کے حامل قدیمی اور تاریخی قبرستان جنت البقیع کے دروازوں کو زائرین کے لئے کھول دیا۔ دوسال قبل کورونا کے بہانے جس وقت مسجد النبی (ص) کے دروازے بند کئے گئے تبھی جنت البقیع کے دروازے بھی بند کر کے وہاں زائرین کے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔

  • اربعین حسینی کا جوش و خروش اپنے عروج کو پہنچا

    اربعین حسینی کا جوش و خروش اپنے عروج کو پہنچا

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳

    عراق، پاکستان اور ہندوستان میں آج سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کا یوم چہلم بڑے جوش و خروش اور عقیدت سے منایا جا رہا ہے۔

  • حسینیوں کے ننہے میزبان۔ تصاویر

    حسینیوں کے ننہے میزبان۔ تصاویر

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱

    اربعین حسینی یا چہلمِ امام حسین علیہ السلام کے موقع پر دسیوں لاکھ عراقی و غیر عراقی زائرین کرام کربلائے معلیٰ کی جانب رواں دواں ہیں۔ ان دنوں عراق زوارِ حسینی کے لئے سراپا میزبان و خدمتگزار بنا ہوا ہے۔ خدمت و عقیدت کے سجے اس میدان میں ننہے اور معصوم بچوں کا بھی اہم کردار ہے۔

  • اربعین مارچ کے زائرین کی سکیورٹی حشد الشعبی کے حوالے

    اربعین مارچ کے زائرین کی سکیورٹی حشد الشعبی کے حوالے

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۷

    الحشد الشعبی کے الفرات الاوسط آپریشنل کمانڈر نے کہا ہے کہ کربلائے معلی میں زائرین کی سکیورٹی کیلئے حشد الشعبی کے 9 ہزار 500 رضاکار تعینات ہوئے ہیں۔

  • زائرین حسینی کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدام کیا جائے: عراقی وزیر دفاع

    زائرین حسینی کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدام کیا جائے: عراقی وزیر دفاع

    Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵

    عراق کے وزیر دفاع نے اربعین حسینی کے موقع پر کربلا کی سمت جانے والے زائرین کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے مقصد سے مزید احکامات جاری کئے ہیں۔

  • عراقی قبائل نے نینوا میں داعش کے حملے کو پسپا کردیا

    عراقی قبائل نے نینوا میں داعش کے حملے کو پسپا کردیا

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴

    عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ قبائلی فورس الحشد العشائری نے صوبہ نینوا میں داعش کے دہشتگردانہ حملے کو پسپا کردیا ہے۔

  • عراق میں امام حسین علیہ السلام کے زائرین پر خودکش حملے کا داعشی منصوبہ ناکام

    عراق میں امام حسین علیہ السلام کے زائرین پر خودکش حملے کا داعشی منصوبہ ناکام

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷

    سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے نزدیک ہونے کے مدنظر جہاں ایک  طرف داعش امام حسین علیہ السلام کے زائرین کو دہشتگردانہ حملے کا نشانہ بنانے کی سازش کر رہا ہے تو دوسری طرف عراقی فورسز اسکی سازش کو ناکام بنانے کی کوشش میں لگی ہوئی ہیں۔

  •  عراق کے شہر موصل میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

    عراق کے شہر موصل میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

    Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹

    عراقی فوج نے شہر موصل میں آپریشن کرکے داعش کی باقیات کے کئی خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔

  • اربعین حسینی میں شرکت کے لئے 80 ہزار غیر ملکی زائرین کے لئے ویزا جاری کرنے کا حکومت عراق کا فیصلہ

    اربعین حسینی میں شرکت کے لئے 80 ہزار غیر ملکی زائرین کے لئے ویزا جاری کرنے کا حکومت عراق کا فیصلہ

    Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵

    عراقی وزیراعظم نے اپنی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں کہا ہے کہ اربعین حسینی میں شرکت کے لئے اسّی ہزار غیر ملکیوں کو عراق کا ویزا جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • بحریہ مقدس دفاع کا ستون ہے
    بحریہ مقدس دفاع کا ستون ہے
    ۲ hours ago
  • پڑوسیوں کے درمیان پائيدار دوستی/ ایران اور پاکستان کی دوطرفہ تعلقات کی پالیسی
  • انڈونیشیا، شدید بارش اور لینڈ سلائڈنگ سے 84 ہلاک
  • ٹرمپ: تیسری دنیا کے تمام ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دوں گا
  • شام : دارالحکومت دمشق کے مضافات میں صیہونی فوجیوں کا حملہ ، کئی شامی باشندے ہلاک
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS