-
ایرانی زائرین اربعین کی تعداد بڑھانے کے لئے عراق سے ایران کی درخواست
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے اربعین حسینی میں شرکت کے لئے ایرانی زائرین کی تعداد بڑھانے کے بارے میں ضروری اقدامات عمل میں لائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کربلائے معلی میں یوم عرفہ اور عید الاضحی پر خصوصی انتظامات
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰کربلائے معلی کی انتظامیہ نے زائرین کی سہولت اور سیکورٹی کے حوالے سے وسیع انتظامات کی خبر دی ہے۔
-
عراق، نجف اشرف سے پاکستان کے لئے ہفتہ وار چار پروازيں
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۰فضائی رابطوں کی بحالی کے تحت نجف اشرف سے کراچی اور لاہور کے لئے پروازوں کا آغاز 16 جولائی سے ہورہا ہے۔
-
عراق، زائرین پر دہشت گردانہ حملے کی کوشش ناکام
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵عراق کے سیکورٹی اداروں نے نجف سے کربلا پیدل سفر کرنے والے عاشقان اہلبیت عصمت و طہارت پر دہشت گردانہ حملے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
کاظمین میں دہشت گردانہ حملہ، ایک عورت شہید کئی زخمی
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰عراق کے سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کاظمین میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں ایک عورت شہید ہوئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق ؛ تکفیری دہشت گردوں کے خلاف بدستور ڈٹے رہنے کا عزم
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳عصائب اہل الحق نے کہا ہے کہ تکفیریوں اور ان کے حامیوں کے خلاف جدوجہد سے ہاتھ نہیں اٹھائيں گے
-
پاکستان، ایران سے واپس لوٹ رہے چھے زائرین کا اغوا
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۱پاکستان میں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت فرقہ واریت کی آگ بھڑکائی جا رہی ہے۔
-
اس سال اربعین میں تقریبا ڈیڑھ کروڑ زائرین کربلا پہنچے
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲حضرت عباس علیہ السلام کے روضۂ اقدس نے ایک بیان جاری کر کے بتایا ہے کہ اس سال اربعین میں امام حسین علیہ السلام کے تقریبا ڈیڑھ کروڑ شیدائي کربلا پہنچے۔
-
زائرین حسین (ع) کربلا کی جانب رواں دواں
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱عراق میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کے چہلم کی مناسبت سے پیدل مارچ جاری ہے اور عراق کے گوشہ و کنار سے لاکھوں عزادار یا تو کربلا پہنچ چکے ہیں یا پھر آج شام تک کربلا پہنچ جائیں گے۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر دہشتگردوں کا منصوبہ ناکام، 2 خودکش حملہ آور گرفتار
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ شمالی بغداد میں اربعین حسینی کے زائرین کے خلاف دہشتگردی کے ایک منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔