-
فلسطینی مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، 20 منٹ میں 5 ہزار راکٹ داغے
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳فلسطینیوں کے آپریشن میں اب تک 6 صیہونی ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
افغانستان 6.3 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳افغانستان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
یوکرین پر روس کے میزائل حملے میں 51 افراد ہلاک
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳یوکرین پر روس کے میزائل حملے میں پچاس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: ممبئی میں خوفناک آتشزدگی سے درجنوں افراد ہلاک و زخمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے صدر مقام ممبئی میں خوفناک آتشزدگی کے ایک واقعے میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
دہشت گرد گروہوں کے غیر ملکی حامی شام میں رونما ہونے والے المناک واقعہ کا ذمہ دار ہیں: ایران
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵ایران نے شام کے صوبے حمص میں فوجی اکیڈمی پر دہشت گردانہ حملے میں سو کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں کئی صیہونی فوجی زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے آج علی الصبح غرب اردن میں طولکرم کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور فلسطینیوں پر اندھادھند فائرنگ کی۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں، 2 فلسطینی اور ایک اسرائیلی فوجی زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شام: دہشت گردوں کےخلاف کامیاب کارروائی، کئی دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲شام کی وزارت دفاع نے ادلب کے مضافات میں دہشت گردوں کےخلاف ایک کامیاب کارروائی انجام پانے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ: مورگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے قریب فائرنگ 5 افراد زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹیمور کے پولیس کے حکام نے مورگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کی اطلاع دی ہے
-
ترکیہ کی پارلیمنٹ کے قریب خودکش دھماکہ حملہ آور ہلاک 2 سیکورٹی اہلکار زخمی
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵ترکیہ کی پارلیمنٹ کے قریب ایک خودکش دھماکہ ہوا جس میں حملہ آور ہلاک اور دو سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔