-
مستونگ: مسجد کے قریب خودکش دھماکے میں 52 افراد جاں بحق 60 زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 52 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان: ڈینگی میں تیزی سے اضافہ، الرٹ جاری
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں ڈینگی کے معاملے تیزی کے ساتھ بڑھ رہے ہیں۔ مغربی بنگال کی حالت سب سے زیادہ خراب ہے جہاں 20 ستمبر تک 38 ہزار سے زیادہ لوگوں میں ڈینگی کی تصدیق ہو چکی ہے۔
-
ازبکستان: ہوائی اڈے کے قریب دھماکے میں ایک نوجوان ہلاک 163 افراد زخمی
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶ازبکستان کی وزارت ہنگامی امور نے کہا ہے کہ ہوائی اڈے کے قریب واقع ایک گودام میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں وہاں آگ بھڑک اٹھی ۔
-
منی پور میں کشیدگی، سیکیورٹی سخت،انٹرنیٹ سروس بند
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶ہندوستان کی ریاست منی پور میں دوبارہ کشیدگی بڑھ جانے اور احتجاجی مظاہروں کے بعد سیکورٹی بڑھادی گئی اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔
-
سوڈان میں متحارب فریقوں کے درمیان شدید جنگ جاری
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷سوڈانی ذرائع کے مطابق دارالحکومت خرطوم اور مختلف دیگر علاقوں میں متحارب فریقوں کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔
-
قرہ باغ میں خوفناک دھماکہ، 20 افراد ہلاک 290 زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰وزارت صحت کا کہنا ہے کہ امدادی کام تیزی سے جاری ہے۔
-
پاکستان میں ترین حادثہ، متعدد افراد زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶پاکستان میں مسافر ٹرین اور مال گاڑی کے تصادم میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے
-
ہندوستان: آسمانی بجلی نے 15 افراد کو لقمۂ اجل بنایا
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے علاقے مستونگ میں دھماکہ، پی ڈی ایم کے ترجمان سمیت 11 زخمی (ویڈیو)
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پی ڈی ایم کے ترجمان سمیت گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان: راجستھان میں افسوسناک حادثہ، 12 افراد ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶ہندوستان کی ریاست راجستھان کے علاقے بھرت پور میں ایک بس اور ٹریلر کی ٹکر میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔