-
جنین میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جوان شھید
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۳فلسطین کی سما نیوز نے جنین میں ایک بیس سالہ نوجوان عزالدین کنعان کی صیہونی فوج کے ہاتھوں شہادت کی خبر دی ہے۔
-
یوکرین کا ماسکو پر ایک اور ڈرون حملہ ناکام
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے21اگست صبح کو ایک یوکرین ڈرون طیارے کو الیکٹرانک جامنگ نظام سے ماسکو کے نواح میں مار گرایا ہے۔
-
شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں دھماکا، 13 مزدور جاں بحق، 2 زخمی
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سڑک کے کنارے نصب شدہ بم پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں 13 مزدور جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: پنڈی بھٹیاں میں بس اور وین کے حادثے میں 16 افراد جاں بحق
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲کراچی سے اسلام آباد جاتے ہوئے پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں آتش زدگی سے 18 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔
-
صیہونی فوج نے دو فلسطینیوں پر گاڑی چڑھا کر زخمی کردیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴غاصب صیہونی فوج نے مغربی کنارے پر حملہ کے دوران طولکرم میں دو فلسطینیوں کو گاڑی کے نیچے کچل کر زخمی کر دیا جبکہ ایک صیہونی آبادکار کو غاصب فوج نے فائرنگ کرکے زخمی کر دیا ہے-
-
یوکرینی ڈرون، روسی ریلوے اسٹیشن کی چھت پر گرنے سے 5 افراد زخمی
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷روسی علاقے کورسک کے گورنر نے یوکرین کے ایک ڈرون طیارے کے علاقے میں موجود ریلوے اسٹیشن پر گرنے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کا نابلس پر حملہ، 20 فلسطینی زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰فلسطینی ہلال احمر نے صیہونی فوج کی جانب سے نابلس پر حملے میں 20 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
روس میں دھماکے سے 27 افراد ہلاک، درجنوں زخمی (ویڈیو)
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۷روس کی ایمرجنسی وزارت نے داغستان میں ایک پٹرول پمپ پر ہونے والے دھماکے میں 27 افراد کے ہلاک اور 68 کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے میں ملوث 4 افراد گرفتار
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶صوبہ فارس کی عدلیہ کے سربراہ نے اب تک حضرت شاہ چراغ پر دہشت گردانہ حملے میں چار افراد کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
شمالی عراق میں ترکی کے دو فوجی ہلاک اور تین زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰ترکی کی وزارت دفاع نے شمالی عراق میں اپنے دو فوجیوں کے ہلاک اور تین دیگر کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔