-
افغانستان: شادی کی تقریب میں دھماکہ دلہن جاں بحق
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶افغانستان میں شادی کی تقریب میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ 60 فلسطینی زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے جرائم اور پالیسیوں کے خلاف کل مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ۔
-
نائجیریا میں عزاداران حضرت امام حسین پر حملہ، شہداء کی تعداد 8 ہو گئی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹نائیجیریا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے زائرین پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 8 زائر شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی فلسطینیوں پر فائرنگ
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں نے رفح میں فائرنگ کی۔
-
امریکہ میں ٹرین حادثہ، 3 ہلاک 50 زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳فوری طور پر ٹرین حادثے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 14 ہلاک و زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴امریکہ میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں سالانہ ہزاروں افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ۔
-
کشمیر میں ایک عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵پولیس کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند کی تحویل سے ایک پستول اور کچھ گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔
-
ورجینیا میں ایک اسکول میں فائرنگ، دو افراد زخمی
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷امریکی ریاست ورجینیا کے ایک اسکول میں ہونے والی فائرنگ میں دوافراد زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیلی فوج کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے نوزائیدہ سمیت 4 افراد ہلاک
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴امریکہ کی جنوبی ریاست فلوریڈا کے علاقے لیک لینڈ میں فائرنگ سے ایک نوزائیدہ سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔