-
امریکہ میں اڑتے فوجی ہیلی کاپٹر پر فائرنگ
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰امریکی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر فائرنگ کا نشانہ بننے کے بعد ایمرجنسی لینڈنگ پر مجبور ہو گیا۔
-
پاکستان میں فوج پر دہشتگردانہ حملہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳پاکستان میں ایک دہشتگردانہ حملے میں پاکستانی فوج کے ایک افسر سمیت دو فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بلوچستان میں 2 دھماکے، 10 افراد زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دو دھماکے ہوئے ہیں جس کے بعد سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، ترکی کے کئی فوجی زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳شام کے صوبے الحسکہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوئے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت، متعدد شہید و زخمی
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۴سعودی اتحاد نے گزشتہ رات یمن کے صوبے صعدہ کے باقم علاقے کو راکٹ اور توپوں کے گولوں سے اپنی وحشیانہ بربریت کا نشانہ بنایا۔
-
شہر جنین میں فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی فوجیوں کی جھڑپ
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷صیہونی فوجیوں نے شمالی غرب اردن کے شہر جنین پر حملہ کیا ہے۔
-
سعودی بمباری میں اکیس عام شہری شہید و زخمی
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶یمن کے نہتے عوام پر سعودی عرب کے جارحانہ حملوں کی نئی لہر میں اکیس یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
سعودی حملے میں ۲۱ یمنی شہید و زخمی
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰یمن پر سعودی عرب کی تازہ ترین جارحیت کے نتیجے میں کم از کم اکیس عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
کورونا اسپتال میں آگ لگی، 8 مریض جھلس کر جاں بحق
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴ہندوستان میں کورونا کے ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے کئی بیمار لقمۂ اجل بن گئے۔
-
بیروت سانحہ متاثرین کی تعداد بڑھی، 135 جاں بحق، 5 ہزار زخمی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸سانحہ بیروت میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور لبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اب تک 135 افراد کے جاں بحق اور 5 ہزار کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔