-
افغان کمانڈر ہلاک، داعش کے31 دہشت گرد گرفتار
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰افغانستان میں داعش کے 31 دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔
-
لندن کے بعد ہالینڈ میں بھی چاقو سے حملہ متعدد زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳لندن کے بعد ہالینڈ کے شہر ہیگ میں بھی چاقو بردار شخص کے حملے میں کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
لندن واقعہ کے دو زخمی چل بسے
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶لندن کے مصروف علاقے لندن برج پر ایک شخص نے پہلے کہا کہ اس کے سینے پر بم بندھا ہوا ہے اور اس کے بعد اس نے وہاں موجود کئی افراد پر تیزدھار چاقو سے وار کیے اور انہیں زخمی کردیا بعد ازاں دو افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
-
شام میں 18 بچے جاں بحق و زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰شام کے صوبہ دیرالزور کے مشرق میں دہشتگرد گروہ داعش کے باقی ماندہ بموں اور بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں 18 بچے جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سعودی جنگی طیاروں کی یمن پر وحشیانہ بمباری، متعدد شہید
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶سعودی عرب کی یمن کے نہتے عرب مسلمانوں پر جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی عرب میں میوزیکل کنسرٹ پرحملہ متعدد فنکار زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹سعودی عرب میں ایک چاقو بردار شخص نے اسٹیج پر فن کا مظاہرہ کرنے والے فنکاروں پر قاتلانہ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں خاتون فنکارہ سمیت دو فنکار زخمی ہوگئے۔
-
بنگلہ دیش: ٹرینوں کے تصادم میں15 افراد ہلاک
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱امدادی کارروائیوں میں شریک کارکنوں کے مطابق حادثے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
-
چلی میں حکومت مخالف مظاہرے، کئی افراد زخمی
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳چلی میں پولیس کو مظاہرین کومنتشر کرنے کے لئے واٹر کینن کا استعمال کرنا پڑا۔
-
سمندری طوفان بلبل سے 15 ہلاک 20 لاکھ افراد بے گھر
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸سمندری طوفان بلبل بنگلہ دیش اور ہندوستان کے ساحلوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 15 افراد ہلاک متعدد زخمی اور20 لاکھ افراد گھر بار چھوڑ کر پناہ گاہوں میں رات گذرانے پر مجبور ہوئے۔
-
ایران میں زلزلہ، 5 جاں بحق 312 زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان میں آدھی رات کو آنے والے زلزلے میں اب تک 5 افراد جاں بحق اور 312زخمی ہوئے ہیں۔