-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، 30 ہزار شہید و زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷غاصب صیہونی حکومت استقامتی محاذ کے سپاہیوں سے اپنی شرمناک اور ناقابل تلافی شکست کا بدلہ نہتے اور مظلوم فلسطینی عوام سے لے رہی ہے ۔
-
غزہ میں اسپتال اور طبی مراکز تباہ، مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو پریشانی کا سامنا
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷غزہ میں دو غیر ملکی اسپتالوں کے سربراہوں نے طبی مراکز پر صیہونی جارحیت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس علاقے میں انسانی المیہ رونما ہونے پر خبردار کیا ہے۔
-
غزہ پر آج کے حملے میں ایک سو پچیس شہید، پچاس زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲خبری ذرائع نے غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائیل کے کل رات کے وحشیانہ حملوں کے بعد منگل کی صبح کو بھی ان حملوں کے جاری رہنے کی خبر دی ہے
-
ہندوستان: آندھر پردیش میں ٹرین حادثہ، 14 افراد ہلاک، متعدد ٹرینیں منسوخ
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵ہندوستان کی ریاست آندھرپردیش میں دو ٹرینوں کی ٹکر میں 14 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: کیرالہ میں ہونے والے پے در پے دھماکوں کے سلسلے میں ایک شخص کی خود سپردگی
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۷ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالہ میں آج ہونے والے پے درپے دھماکوں کے سلسلے میں ریاست کے ہی ایک شخص نے پولیس کے سامنے خود سپردگی کی ہے۔
-
غزہ کی صورتحال سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے ضلع کرم کے حالات کو خراب کرنے کی سازش
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں مختلف علاقوں پر متحارب قبائل کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری رہا۔
-
غزہ میں خون کی ندی، 28 ہزار فلسطینی شہید و زخمی
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸صیہونی حکومت امریکی حمایت اور تعاون سے غزہ کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔
-
قزاقستان: کوئلہ کان میں بھیانک آتش زدگی، 32 اموات، ایک دن کا قومی سوگ
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴قزاقستان کی ایک کان میں شدید آتش زدگی کے نتیجے میں کم سے کم 32 افراد کی موت ہوگئی ہے اور 14 افراد لاپتہ ہیں۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، مزید481 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد7 ہزار 30 ہو گئی
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ پر جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں چار سو اکیاسی فلسطینی شہید ہوئےہيں۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون گر کر تباہ، 7 صیہونی زخمی، اب تک 309 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۵گزشتہ شب مقبوضہ اراضی کے شمال میں غاصب اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور 7 صیہونی زخمی ہوگئے۔