SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زلزلہ

  • ترکی میں زلزلہ 18 افراد جاں بحق 500 زخمی

    ترکی میں زلزلہ 18 افراد جاں بحق 500 زخمی

    Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۰

    ترکی میں 6.8 شدت کے زلزلے میں 18 افراد جاں بحق جبکہ 500 زخمی ہوگئے۔

  • ایران میں 5.8 شدت کازلزلہ

    ایران میں 5.8 شدت کازلزلہ

    Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبوں خراسان رضوی اور خراسان جنوبی کے علاقوں تایباد اور مشهدریزه میں آج صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

  • پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، لوگوں میں خوف و ھراس

    پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، لوگوں میں خوف و ھراس

    Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲

    پاکستان کے شمالی علاقےگلگت بلتستان میں چند گھنٹوں کے دوران دوسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

  • ایران میں 4.9 شدت کازلزلہ

    ایران میں 4.9 شدت کازلزلہ

    Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶

    ایران کے صوبے بوشھر کے کلمہ( Kalameh ) علاقے میں آج صبح سویرے زلزلہ آیا ہے تاہم اس سے کسی جانی و مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

  • پاکستان؛ اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    پاکستان؛ اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲

    پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

  • البانیہ: زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    البانیہ: زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۸

    البانیہ میں 6.4 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جن کی زد میں آ کراب تک 20 افراد ہلاک اور 600 زخمی ہو گئے۔

  • اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

    اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور سوات سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

  •  مشرقی آذربائیجان میں شدید زلزلہ / تصاویر

    مشرقی آذربائیجان میں شدید زلزلہ / تصاویر

    Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر میانہ میں آدھی رات کو آنے والے شدید زلزلے میں اب تک 5 افراد جاں بحق اور 348 زخمی ہوئے جبکہ 30 سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

  • آذربائیجان کے میانہ ضلع میں آنے والے زلزلے میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق اور 352 زخمی

    آذربائیجان کے میانہ ضلع میں آنے والے زلزلے میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق اور 352 زخمی

    Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵

    ایران کے صوبہ آذربائیجان کے میانہ ضلع میں آنے والے زلزلے میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق اور تین سو باون زخمی ہوگئے ہیں۔

  • ایران میں زلزلہ 5 جاں بحق  درجنوں زخمی

    ایران میں زلزلہ 5 جاں بحق درجنوں زخمی

    Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۴

    ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان میں آدھی رات کو آنے والے زلزلے میں اب تک 5 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • خطیب زادہ: دہشت گردانہ کارروائیوں کے مجرموں کو سزا سے بچنے نہیں دیں گے

    خطیب زادہ: دہشت گردانہ کارروائیوں کے مجرموں کو سزا سے بچنے نہیں دیں گے

    ۱۹ minutes ago
  • عمران خان کو اسپتال منتقل نہ کرنے پر تشویش؛ پنجاب بار کونسل کے 19 ارکان کا دوٹوک مؤقف

  • سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

  • ایرانی پائلٹ زخمی حالت میں قطر کی حراست میں؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

  • ابوعبیدہ کی گونج دار پکار: مغربی کنارے کے فلسطینی اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS