ایران میں 4.9 شدت کازلزلہ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i359651-ایران_میں_4.9_شدت_کازلزلہ
ایران کے صوبے بوشھر کے کلمہ( Kalameh ) علاقے میں آج صبح سویرے زلزلہ آیا ہے تاہم اس سے کسی جانی و مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶ Asia/Tehran
  • ایران میں 4.9 شدت کازلزلہ

ایران کے صوبے بوشھر کے کلمہ( Kalameh ) علاقے میں آج صبح سویرے زلزلہ آیا ہے تاہم اس سے کسی جانی و مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

تہران یونیورسٹی سے منسلک جیولوجیکل سروے کے مطابق ایران کے صوبے بوشھر کے کلمہ( Kalameh )  علاقے میں آج صبح  5 بجکر 23 منٹ پر ریکٹر اسکیل پر 4.9 شدت کازلزلہ آیا تاہم اس سے کسی جانی و مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ زلزلے کی گہرائی 10 کیلو میٹر زمین کے اندر تھی۔