پاکستان کے صوبہ پنجاب ، خیبر پختونخوا اوراس ملک کے زیرانتظام کشمیر میں زلزلے کے باعث تین افراد کے جاں بحق اور درجنوں کے زخمی ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے بعد میٹرو سروس عارضی طور پر بند کر دی گئی۔
پاکستان ، افغانستان اور ہندوستان میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
انڈونیشیاءکے جنوب مغربی علاقے میں خوفناک زلزلے نے ملک کو ہلاکر رکھ دیاہے جس کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
پاکستان میں دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے-
پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے جانے کی خبریں ہیں-
ہندوستان کی ریاست منی پور میں آنے والے زلزلے میں کم از کم چھے افراد ہلاک اور سو سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔
تاجیکستان سمیت ہندوستان، پاکستان اور افغانستان میں پیر کو دوپہر کے بعد زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔
پاکستان نے زلزلہ زدگان کی مدد کے لئے ایران کے اعلان آمادگی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
پاکستان اور افغانستان میں آنے والے شدید زلزلے میں جاں بحق ہونےوالوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے -