کرمانشاہ میں زلزلہ متاثرین کیلئےشیلٹر ہوم کی تعمیر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i307747-کرمانشاہ_میں_زلزلہ_متاثرین_کیلئےشیلٹر_ہوم_کی_تعمیر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۱ Asia/Tehran
  • کرمانشاہ میں زلزلہ متاثرین کیلئےشیلٹر ہوم کی تعمیر

فوٹو گیلری

ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں گزشتہ مہینے آنے والے زلزلے کے بعد سے ہی زلزلہ زدگان کیلئےشیلٹر ہوم بنانے کا سلسلہ شروع ہوا اور یہ کام خاتم‌الانبیاء(ص) تعمیراتی ادارے کی زیر نگرانی انجام پا رہا ہے۔