-
میکسیکو میں زلزلے کی تباہی 250 افراد ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲میکسیکو میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد لمحہ بہ لمحہ بڑھتی جا رہی ہے اور اب تک اس تباہ کن زلزلے سے 250 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
میکسیکو میں زلزلہ 140 افراد ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۶میکسکو سٹی میں ہولناک زلزلے سے اب تک 140 سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں جب کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔
-
میکسیکو میں زلزلے کی تباہ کاریوں پرتین روزہ سوگ
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۶میکسیکو میں آنے والے صدی کے بدترین زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 61 ہوگئی، 250 سے زائد زخمی ہیں جبکہ ہزاروں عمارتیں تباہ ہوگئیں، صدر میکسیکو نے ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے ۔
-
میکسیکو میں زلزلہ 300ہلاک و زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۴میکسیکو کے جنوب میں 8.1 شدت کے تباہ کن زلزلے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 60 ہو گئی ہے جب کہ 250 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
چین میں زلزلے کی تباہ کاریاں
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۲فوٹو گیلری
-
چین میں زلزلہ، 200 افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۸چین میں زلزلے سے ایک لاکھ سے زائد مکانات تباہ ہونے کا خدشہ ہے۔
-
زلزلہ نے پھر تباہی مچائی ۔ تصاویر
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸ایران: ۱۳ مئی کو سنیچر کی شام شمالی خراسان صوبے میں آنے والے زلزلے نے کافی تباہی مچائی ہے۔
-
ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال مشرقی صوبے خراسان شمالی کے علاقوں میں کل رات زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
چین میں زلزلہ 8 افراد جاں بحق
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱چین کے مغربی علاقے ژنجیانگ میں آج علی الصبح زلزلے سے 8 افراد ہلاک اور 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ مزید نقصانات کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔
-
فلپائن زلزلہ15ہلاک 100 زخمی
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰فلپائن میں زلزلے نے تباہی مچا دی زلزلہ15ہلاک کئی مکانات تباہ