ایران کے وزیر تیل نے کہا ہے کہ امریکہ کی سخت ترین پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی پیداوار اور برآمدات جاری ہے۔
ایران کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ گذشتہ سال ایران کی پٹرو کیمیکل پیداوار میں ڈھائی کروڑ ٹن کا اضافہ ہوا ہے۔
ایران کے وزیر پیٹرولیم نے واضح کیا ہے کہ ملک کے بحری جہاز اور ان پر موجود سامان روکنے کا امریکی دعوی سراسر غلط اور بے بنیاد ہے، کیونکہ جو بحری جہاز امریکا نے روکے ہیں وہ ایرانی نہیں ہیں۔
ایران کے وزیر تیل نے کہا ہے کہ پابندیاں ہمیشہ باقی نہیں رہیں گی اور ہمیں تیل کی پیداوار میں اضافہ کرنا ہو گا اور اس طرح تیل کی منڈی میں بھر پور طاقت کے ساتھ دوبارہ لوٹیں گے ۔
ایران کے وزیر تیل نے کہا ہے کہ 22 ممالک نے روزانہ 10 ملین بیرل تیل کی پیداوار کم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ایران کے وزیر پٹرولیئم نے کہا ہے کہ ایران کی تیل کی صنعت کی توسیع و ترقی روکنے کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر تیل نے کہا ہے کہ اوپیک تنظیم کے اجلاس میں تمام ایرانی مطالبات منظور کئے گئے اور تیل کی پیداوار کو کم کرنے کے معاہدے سے ایک بار پھر ہمیں استثنی دی گئی۔
سحر نیوز رپورٹ
اوپیک کے چیف نے کہا ہے کہ تیل کو سیاسی معاملہ نہیں بنانا چاہئیے۔
ایران کے وزیر پٹرولئم نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی پیداوار صفر تک پہنچانا اگرچہ امریکہ اور دو پڑوسی عرب ملکوں کی سب سے بڑی خواہش ہے تاہم یہ ناقابل عمل ہے -