-
ایرانی تیل کی برآمد روکهنے میں امریکی ناکامی پر زور
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
ماسکو میں روس کے وزیر توانائی سے ایران کے وزیر پٹرولیم کی ملاقات
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵ایران کے وزیر پٹرولیم نے ماسکو میں روس کے وزیر توانائی سے ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون کی توسیع اور تیل کی منڈیوں کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
اوپک اجلاس کے موقع پر امریکی سرگرمیاں مداخلت پسندانہ ہیں: ایران
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پیٹرولیم نے اوپک کے رکن ممالک کے نمائندوں کے ساتھ ایران کے امور میں امریکہ کے خصوصی ایلچی کی ملاقاتوں کو غیر ضروری اور مداخلت پسندانہ قرار دیا ہے۔
-
ایران اور روس تیل کی عالمی منڈی میں استحکام لائیں گے
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵ایران کے وزیر پیٹرولیم نے اپنے دورہ ماسکو میں روس کے وزیر توانائی سے ملاقات اور تیل کی عالمی منڈی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر پیٹرولیم کا دورہ روس
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پیٹرولیم روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے جہاں انہوں نے روس کے وزیر پیٹرولیم سے عالمی مارکیٹ میں تیل سے مربوط امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار، بیژن نامدار زنگنہ
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶ایران کے وزیر پیٹرولیم بیژن نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے اور عالمی منڈیوں میں عدم استحکام کا ذمہ دار امریکہ ہے۔
-
ایرانی تیل کی برآمدات صفر تک پہنچانے کا امریکی خواب پورا نہیں ہوگا
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۲ایران کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ایران کی تیل کی برآمدات کو صفر تک پہنچانے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہو گا۔
-
ایران اور ہندوستان مشترکہ سرمایہ کاری اور تعاون میں توسیع پر تیار
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴ایران کے وزیر پٹرولیم نے نئی دہلی میں سولہویں بین الاقوامی توانائی اجلاس سے قبل ہندوستان کے وزیر پٹرولیم سے ملاقات کی ہے ۔
-
ایران اور روس کے نجی شعبے میں آئل فیلڈ کی توسیع کا سمجھوتہ
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶ایران اور روس کے نجی شعبے نے آئل فیلڈ کے ترقیاتی منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
ایران کے تیل کی برآمدات کی منڈیوں میں رونق
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰ایران کے وزیر پٹرولیم نے اعلان کیا ہے کہ تیل سے متعلق ایران کی نئی پالیسی برآمدات کو رونق بخشنے پر استوار ہے۔