-
زمین سے خلا تک ماسک کے ساتھ گئے خلا باز ۔ ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲زمین سے خلا تک ماسک کے ساتھ گئے خلا باز ۔ ویڈیو
-
ایرانی پارلیمنٹ نے شہید فخری زادہ کے اہلخانہ کی قدردانی کی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں آج اجلاس شروع ہونے سے قبل ملک کے مایۂ ناز سائنسداں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے اہل خانہ کی قدردانی کی گئی۔ اس موقع پر پارلیمنٹ اسپیکر کے علاوہ وزیر دفاع جنرل حاتمی اور بعض دیگر اعلیٰ عہدے دار موجود تھے۔ ڈاکٹر محسن فخری زادہ گزشتہ برس ستائس نومبر کو تہران کے مضافاتی علاقے میں ایک دہشتگردانہ حملے کے ذریعے شہید کر دئے گئے تھے۔ حملے میں غاصب صیہونی ٹولے اسرائیل کے ملوث ہونے کے پختہ ثبوت ملے ہیں۔
-
خطے میں ایران کی موجودگی باعث استحکام ہے، امریکی مفادات علاقے کی بد امنی سے وابستہ ہیں: رہبر انقلاب
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ غدار راوی اور دشمن تجزیہ نگار بڑے بڑے واقعات کو اپنے اور غاصبوں کے مفادات میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
-
چین سے کورونا کی 12 لاکھ ویکسین خریدی جائیں گی : پاکستان
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 58 افراد جاں بحق ہوگئے ۔
-
شہید فخری زادہ قتل کی تحقیقات میں پیشرفت
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی سیکورٹی فورسز نے ممتاز دفاعی و جوہری سائنسداں محسن فخری زادہ کے قتل کی تحقیقات میں اہم نتائج حاصل کئے ہیں۔
-
ایٹمی سمجھوتے کی بقا اور عالمی تعاون دونوں اہم ہیں: صدر روحانی
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یہ ایران کے عوام کا حق ہے کہ پابندیاں ختم کی جائیں۔
-
پہلی خاتون جو چاند پر قدم رکھےگی۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱یاسمین مقبلی نامی ایک ایرانی نژاد امریکی خاتون جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ پہلی خاتون ہوں گی جو عنقریب چاند پر قدم رکھیں گی۔
-
پاکستان نے ایرانی سائنسداں کے قتل کی مذمت کی
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۱پاکستان نے ایران کے مایۂ ناز عظیم سائنسداں کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
شہید فخری زادہ کی تشییع، نماز اور تدفین ۔ ویڈیوز
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳جمعے کے روز شہید ہونے والے ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کی آج تشییع جنازہ کی گئی۔ کورونا کے پیش نظر تشییع جنازہ عوام کی شرکت کے بغیر خاص پروٹوکول کے ساتھ محدود پیمانے پر وزارت دفاع میں انجام پائی۔ تشییع کے بعد شہید محسن فخری زادہ کو تہران میں واقع امام زادہ حضرت صالح علیہ السلام کے جوار میں سپرد لحد کر دیا گیا۔
-
شہید فخری زادے کے قاتلوں کا پتہ چلا، قتل کی مزید تفصیلات سامنے آگئی
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵ایران کے مایہ ناز عظیم سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادے کے قتل کے ایک دن بعد ان کے قتل کی مزید تفصیلات سامنے آئي ہیں۔