ایران کے عظیم سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادے کی شہادت کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں ان کا جلوس جنازہ نکالا جا رہا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کے قاتلوں اور اس دہشت گردانہ کارروائی کا حکم دینے والوں کو سخت سزا دینے اور بھرپور انتقام لینے پر زور دیا ہے۔
امریکا کے سابق صدر باراک اوباما کی انتظامیہ میں سی آئی کے سابق سربراہ نے ایرانی سائنسداں محسن فخری زادے کے قتل کے جرم کی مذمت کی ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
ایران کے سینئر ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کے قتل کے بعد وسیع پیمانے پر رد عمل سامنے آ رہے ہیں۔
ایران کی وزارت دفاع کے اعلی عہدیدار اور ایٹمی سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادے تہران کے اطراف میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوگئے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک مایہ ناز ایٹمی سائنس داں کی اب سے کچھ ہی دیر قبل ٹارگٹ کلنگ کی گئی ہے، اس وقت وہ آپریشن تھیٹر میں ہیں اور ان کی سرجری کی جارہی ہے۔
دنیا کے دو فیصد ممتاز کیمیادانوں کی فہرست میں ایرانی دانشور کا نام بھی شامل ہے۔
ایران کے دو جوان سائنسدانوں کے نام دنیا کے ٹاپ ٹو پرسنٹ سائنسدانوں کی فہرست میں شامل کیے گئے ہیں۔
ایران کے نوجوان ماہرین کی ایک ٹیم نے سوخو چوبیس قسم کے طیاروں کی مکمل اوور ہالنگ میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔