-
فلکیات کے عالمی اولمپیاڈ میں ایران بازی مارنے میں کامیاب۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۳فلکیات اور فلکی طبیعیات کے عالمی اولمپیاڈ میں بازی مار کر اپنے ملک کا نام روشن کرنے والی ایرانی طلبا کی ٹیم اپنے وطن واپس لوٹ آئی جہاں اُن کا پرجوش استقبال کیا گیا۔
-
امریکا، درجنوں درخت کی نسلیں معدومیت کا شکار
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۷امریکا میں درجنوں اقسام کے درخت حملہ آور کیڑوں اور موسمیاتی تغیر کے سبب ہونے والی خوشک سالی، آتشزدگی اور شدید موسم کی وجہ سے معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
-
اب مشتری کی حیرت انگیز تصویریں دیکھیئے۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹سائنسدانوں نے جیمز ویب نامی معروف ٹیسلکوپ سے لی گئی مشتری سیارے کی کچھ حیرت انگیز تصاویر جاری کی ہیں جن سے اس سیارے کے اسرار و رموز مزید آشکار ہوتے جا رہے ہیں۔
-
امریکہ میں ہونے والے سائنس فیسٹول میں ایران کا گولڈ میڈل
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸تہران یونیورسٹی کے شعبۂ سیاحتی انتظام یا ٹوریزم مینیجمنٹ کے طلبہ نے امریکہ میں ہونے والے ایجادات اور اختراعات کے مقابلے، اینوورس ۲۰۲۲ میں گولڈ میں میڈل حاصل کیا ہے۔
-
کیا پانی سے آکسیجن الگ کیا جا سکتا ہے؟
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱اسے کیمیا کے زمرے میں ایک اہم پیشرفت قرار دیا جارہے کہ ماہرین نے مقناطیس کی بدولت پانی سے آکسیجن کشید کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
نیا انکشاف، نصابی کتابوں کی بات غلط ثابت!
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۹روایتی درسی کتابوں میں درج ہے کہ پروٹون کے سینے میں دو اپ کوارکس اور ایک ڈاؤن کوارک پائے جاتے ہیں لیکن اب اس بات کے ٹھوس شواہد سامنے آئے ہیں کہ پروٹون میں ایک چارم کوارک بھی موجود ہے۔
-
چین کی ’اسکائی ٹرین‘ جو ہوا میں معلق ہوتی ہے
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰چین اپنی جدید میگلیو ٹرینوں کے متعلق جانا جاتا ہے۔ ان ٹرینوں کو پٹری پر تیزی سے چلانے کے لیے الیکٹرو میگنیٹک نظام کا استعمال کیا جاتا ہے۔
-
زمین کے گرد سیٹلائٹس کا شدید ٹریفک (ویڈیو)
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰کرۂ زمین کے گرد گھومنے والی ساری سیٹلائٹس کے بارے میں ایک دلچسپ ویڈیو
-
خنزیر کی جلد سے بنے قرنیہ سے 20 افراد کو ملی آنکھ
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۵نسانی آنکھ کا قرنیہ متاثر ہوجائے تو بینائی زائل بھی ہوسکتی ہے۔
-
مگرمچھ انسانی ماحول کے لئے کیوں اہم ہیں؟
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی نصف سے زائد اقسام معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں، اگر یہ معدم ہوگئے تو ہمارے ماحول پر اس کے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔