-
انقلابی فکر کے ذریعے سائنس و ٹیکنالوجی کی چوٹیاں سرکرلیں گے۔
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ انقلابی فکر کے ذریعے ایرانی جوان سائنس و ٹیکنالوجی کی چوٹیاں سر کرلیں گے۔
-
کرۂ خاکی کا جوڑی دار، مریخ ۔ ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱ناسا نے سیارہ مریخ کی سطح کی کچھ تصاویر شائع کی ہیں جنہیں دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ زمین کے کسی عام گوشے سے لی گئیں تصاویر ہیں۔ کرۂ ارض اور مریخ کی سطح میں اس حد تک شباہت پائی جاتی ہے کہ بعض لوگ اسے زمین کا جوڑی دار بھی کہتے ہیں۔ یہ تصاویر ’کیوریو سٹی روور‘‘ نامی ایک فضائی کار نے لی ہیں جسے ۲۶ نومبر ۲۰۱۱ کو مریخ پر بھیجا گیا تھا اور وہ بدستور مشن کی انجام دہی میں مصروف ہے۔
-
ذوالجناح راکٹ نے ایران کی سائنسی توانائی کا لوہا منوا لیا: وزیر دفاع
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ذوالجناح سٹیلائٹ لانچر راکٹ ایران کے نوجوان دانشوروں کی سعی و کوشش کا واضح نمونہ ہے جس نے کمبائنڈ فیول کے ساتھ ایران کی سائنسی طاقت و توانائی کا لوہا منوایا ہے۔
-
ایرانی ویکسین کی انسانی آزمائش کے پہلے فیز کا دوسرا مرحلہ شروع
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۹ایرانی سائنسدانوں کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی انسانی آزمائش کے پہلے فیز کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت مزید چار رضاکاروں کو پہلا ٹیکہ لگا دیا گیا۔
-
چین سے کورونا کی 12 لاکھ ویکسین خریدی جائیں گی : پاکستان
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 58 افراد جاں بحق ہوگئے ۔
-
پہلی خاتون جو چاند پر قدم رکھےگی۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱یاسمین مقبلی نامی ایک ایرانی نژاد امریکی خاتون جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ پہلی خاتون ہوں گی جو عنقریب چاند پر قدم رکھیں گی۔
-
اسپیس ایکس کی عمودی لینڈنگ ناکام رہی
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷سیٹیلائٹ کو خلا میں لے جانے کی صلاحیت کے حامل اسپیس ایکس کے تیار کردہ ایس این ۸ راکٹ کو عمودی لینڈنگ کے لئے آزمایا گیا مگر یہ تجربہ کامیاب نہیں ہو سکا۔ راکٹ لینڈنگ کے وقت عمودی شکل میں ضرور آگیا تھا تاہم زمین کے قریب آتے ہی اچانک پھٹ پڑا اور تباہ ہو گیا۔ یہ تجربہ اپنی نوعیت کا پہلا تجربہ بتایا جاتا ہے۔
-
ایریسیبو رصد خانے کی تباہی، ویڈیو کی زبانی
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۷حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایریسیبو نامی ایک عظیم بین الاقوامی رصد خانے کی تباہی کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ پہلی دسمبر کو پیش آیا۔ گزشتہ ستاون برسوں سے سرگرم عمل یہ رصد خانہ لاطینی امریکہ کے پورٹوریکو ملک میں واقع تھا جو امریکی ریاست نیویارک میں واقع کرنل یونیورسٹی کی نگرانی میں کام کرتا تھا۔
-
دنیا کے کسی بھی حصے میں دو گھنٹے میں پہنچانے والے جہاز کی تیاری
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹چینی سائنسداں ہوائی جہاز کے ایسے انجن پر کام کررہے ہیں جو دنیا کے کسی بھی حصے میں دو گھنٹے میں پہنچادے گا۔
-
شہید فخری زاده کے قتل پر دشمنوں کو ایران کا سخت انتباه
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸سحر نیوزرپورٹ