• کوریا میں ڈرون ٹیکسی سروس چلانے کی تیاریاں

    کوریا میں ڈرون ٹیکسی سروس چلانے کی تیاریاں

    Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۸

    بڑھتے ہوئے ٹریفک کے پیش نظر "ڈرون ٹیکسی" چلانے کے لئے جنوبی کوریا نے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔

  • ناسا نے ایک اور سفینہ فضا میں بھیجا

    ناسا نے ایک اور سفینہ فضا میں بھیجا

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳

    ناسا نے گزشتہ روز فلوریڈا کے مقامی وقت کے مطابق سات بج کر ستائس منٹ پر چار خلابازوں کو خلا کی جانب روانہ کیا ہے۔ یہ راکٹ اسپیس ایکس کمپنی کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا۔ چھے ماہ کے اس خلائی سفر میں تین خلابازوں کا تعلق ناسا جبکہ ایک کا تعلق جاپان سے ہے۔

  • دشمن اپنے اسٹریٹیجک اہداف کے حصول میں ناکام رہا: صدر روحانی

    دشمن اپنے اسٹریٹیجک اہداف کے حصول میں ناکام رہا: صدر روحانی

    Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۹

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن اپنے اسٹرایٹجک اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔

  • ماسک میں بھی گھر کر سکتا ہے کورونا ۔ ویڈیو

    ماسک میں بھی گھر کر سکتا ہے کورونا ۔ ویڈیو

    Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸

    ان دنوں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ماہرین مختلف ہدایات دے رہے ہیں جن میں سے ایک ماسک کا استعمال ہے۔ تاہم ماسک معیاری ہونے پر بھی وہ اتنا ہی زور دیتے ہیں جتنا اس کے لگانے پر دیا جاتا ہے۔ استعمال کے دوران ممکن ہے کہ ماسک مختلف قسم کے بیکٹیریاز اور وائرسز منجملہ کورونا سے آلودہ ہو جائے۔اس لئے اسکے معیاری اور صاف ستھرا ہونے پر توجہ بے حد ضروری ہے۔ محققین نے استعمال شدہ ماسک کو ایک مائکروسکوپ کے ذریعے دیکھنے کی کوشش کی ہے جس کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔

  • علم و ٹکنالوجی کا ایک اور شاہکار

    علم و ٹکنالوجی کا ایک اور شاہکار

    Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۸

    انسان علم و ٹکنالوجی کی مدد سے اپنی روزمرہ کی ضروریات حل کرنے کا آسان، کم خرچ اور زیادہ کارآمد طریقہ اپنانے کی کوشش کرتا ہے۔ اب اُس نے ایسی کھڑکیاں ڈیزائن کر لی ہیں جنہیں وقت پڑنے پر بالکنی کی شکل بھی دی جا سکتی ہے۔

  • امریکہ کا ایک راکٹ ٹیسٹنگ کے دوران تباہ

    امریکہ کا ایک راکٹ ٹیسٹنگ کے دوران تباہ

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸

    امریکی خلائی ادارے ناسا کے ایک راکٹ اسپیس ایکس کا ابتدائی نمونہ موٹر انجن کی ٹیسٹنگ کے دوران پھٹ پڑا اور مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔

  • کورونا کی دوائیں تیار ہو رہی ہیں: عالمی ادارہ صحت

    کورونا کی دوائیں تیار ہو رہی ہیں: عالمی ادارہ صحت

    Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹

    عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر کے سائنسدان کورونا وائرس کی بیس محتلف دواؤں کی تیاری پر کام کر رہے ہیں۔

  • امریکہ نے پانچ ایرانی سائنسدانوں پر پابندیاں عائد کیں

    امریکہ نے پانچ ایرانی سائنسدانوں پر پابندیاں عائد کیں

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶

    امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف خود سرانہ پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، مزید پانچ ایرانی سائنسدانوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔

  • ایران نے کورونا وائرس کا پتہ لگانے والا تھرمل کیمرہ تیار کیا

    ایران نے کورونا وائرس کا پتہ لگانے والا تھرمل کیمرہ تیار کیا

    Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۹

    ایران کی وزارت دفاع کے ماہرین نے کورونا وائرس کے مریضوں کی تشخیص دینے والا جدید ترین تھرمل کیمرہ تیار کر لیا ہے۔

  • امریکہ کا خلائی آپریشن ناکام رہا ۔ ویڈیو

    امریکہ کا خلائی آپریشن ناکام رہا ۔ ویڈیو

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱

    امریک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے بنائے ہوئے starship SN1 نامی فضائی شٹل کی پرواز پریشر ٹسٹ کے دوران ناکام رہی اور وہ آسمان کی جانب فائر کئے جانے کے فورا بعد اپنے پیڈ پر پی پھٹ کر زمیں بوس ہو گیا۔