SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سائنسی

  • ہندوستان کو ملی مزید کامیابی، چندریان نے سلفر کی موجودگی کی تصدیق کی

    ہندوستان کو ملی مزید کامیابی، چندریان نے سلفر کی موجودگی کی تصدیق کی

    Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲

    ہندوستان کی جانب سے چاند پر بھیجے گئے روور نے جنوبی قطب پر سلفر سمیت دیگر عناصر کی موجودگی کی تصدیق کر دی۔

  • چاند پر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد ہندوستان کی اب سورج پر نظر

    چاند پر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد ہندوستان کی اب سورج پر نظر

    Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳

    ہندوستانی خلائی ادارے، ’انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن‘ (اسرو۹ نے کہا ہے کہ سورج پر تحقیق  کے لیے اس کی اولین رصدگاہ (آبزرویٹری) ہفتہ 2 ستمبر 2023 کو آندھرا پردیش کے شہر سری ہری کوتا میں واقع ستیش دھون خلائی مرکز سے روانہ کیا جائے گا۔

  • ناسا کا سپر سونک مسافر طیارہ، کیسا ہے؟

    ناسا کا سپر سونک مسافر طیارہ، کیسا ہے؟

    Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱

    امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اپنے سُپر سونک ہائیڈروجن طیارے کے حوالے سے نئے انکشافات کردیے۔

  • آنسوؤں کی قیمت پوچھیئے اس اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کی بیٹری سے

    آنسوؤں کی قیمت پوچھیئے اس اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کی بیٹری سے

    Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹

    سنگاپور کے سائنس دانوں نے اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کی ایک مہین بیٹری بنائی ہے جس کو آنسوؤں سے چارج کیا جاسکتا ہے۔

  • چندریان 3 نئے ہندوستان کی شناخت، نریندر مودی

    چندریان 3 نئے ہندوستان کی شناخت، نریندر مودی

    Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے خلائی مشن چندریان 3  کو نئے ہندوستان کی شناخت قرار دیا ہے۔

  • چندریان 3 کی ارسال کردہ چاند کی نئی تصاویر

    چندریان 3 کی ارسال کردہ چاند کی نئی تصاویر

    Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱

    ہندوستان کے خلائی مشن چندریان 3 نے چاند کے جنوبی قطب کی نئی تصاویر بھیج دیں۔

  • وہ جل پری جو سمندروں کو صاف کرتی ہے

    وہ جل پری جو سمندروں کو صاف کرتی ہے

    Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴

    32 سالہ تیراک، میرلے لائی وینڈ ایک جانب تو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی سند یافتہ ہیں تو ساتھ ہی وہ سمندروں سے کوڑا کرکٹ بھی جمع کرتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ انہیں ’ماحول دوست‘ جل پری کہتے ہیں۔

  • 11 منٹ میں ناگہانی موت سے بچاؤ

    11 منٹ میں ناگہانی موت سے بچاؤ

    Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲

    ایک کہاوت ہے کہ "دوڑتا ہوا گھوڑا اور چلتا ہوا آدمی کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔" اب ہوسکتا ہے کہ کچھ لوگ یہ کہہ کر کہ "یہ تو بس کہاوت ہے" کوئی اہمیت نہ دیں لیکن اگر اس کہاوت پر عمل کیا جائے تو انسانی صحت پر اس کے بہت مفید اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

  • دنیا کا واحد ملک جہاں سڑکیں نیلی ہیں (ویڈیو)

    دنیا کا واحد ملک جہاں سڑکیں نیلی ہیں (ویڈیو)

    Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸

    دنیا بھر سڑکیں سیاہ ہی ہوتی ہیں جو تارکول ڈامر سے بنائی جاتی ہیں لیکن قطر واحد ملک ہے جہاں کی سڑکیں نیلی ہیں۔

  • پیرو میں دنیا کی سب سے وزنی وہیل کی باقیات دریافت ہونے کا دعوی (ویڈیو)

    پیرو میں دنیا کی سب سے وزنی وہیل کی باقیات دریافت ہونے کا دعوی (ویڈیو)

    Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰

    پیرو میں کھدائی کے دوران زمین پر اب تک کی سب سے بھاری سمندری مخلوق کی باقیات دریافت کی ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور افغانستان کےوزرائے خارجہ کا ٹیلی فونی رابطہ ؛ مشترکہ تعاون کے فریم ورک کو مضبوط بنانے پر تاکید
    ایران اور افغانستان کےوزرائے خارجہ کا ٹیلی فونی رابطہ ؛ مشترکہ تعاون کے فریم ورک کو مضبوط بنانے پر تاکید
    ۱۶ minutes ago
  • مشرقی جمہوریہ کانگو؛ اسپتال پر عسکریت پسندوں کے حملے میں 20 شہری ہلاک
  • ایران کے نائب صدر کی روسی وزیر اعظم سے ملاقات ، تعلقات مضبوط بنانے پر زور
  • صیہونی حکومت مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کررہی ہے : حماس
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS