-
انڈیا کے شمسی مشن کی سیلفی، زمین اور چاند کیسے نظر آتے ہیں؟ (ویڈیو)
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴اسرو کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں زمین کا ایک بڑا حصہ نظر آرہا ہے جبکہ اس تصویر میں چاند دائیں جانب ہے۔
-
ہندوستان کو ملی مزید کامیابی، چندریان نے سلفر کی موجودگی کی تصدیق کی
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۲ہندوستان کی جانب سے چاند پر بھیجے گئے روور نے جنوبی قطب پر سلفر سمیت دیگر عناصر کی موجودگی کی تصدیق کر دی۔
-
چاند پر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد ہندوستان کی اب سورج پر نظر
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳ہندوستانی خلائی ادارے، ’انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن‘ (اسرو۹ نے کہا ہے کہ سورج پر تحقیق کے لیے اس کی اولین رصدگاہ (آبزرویٹری) ہفتہ 2 ستمبر 2023 کو آندھرا پردیش کے شہر سری ہری کوتا میں واقع ستیش دھون خلائی مرکز سے روانہ کیا جائے گا۔
-
ناسا کا سپر سونک مسافر طیارہ، کیسا ہے؟
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اپنے سُپر سونک ہائیڈروجن طیارے کے حوالے سے نئے انکشافات کردیے۔
-
آنسوؤں کی قیمت پوچھیئے اس اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کی بیٹری سے
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹سنگاپور کے سائنس دانوں نے اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کی ایک مہین بیٹری بنائی ہے جس کو آنسوؤں سے چارج کیا جاسکتا ہے۔
-
چندریان 3 نئے ہندوستان کی شناخت، نریندر مودی
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے خلائی مشن چندریان 3 کو نئے ہندوستان کی شناخت قرار دیا ہے۔
-
چندریان 3 کی ارسال کردہ چاند کی نئی تصاویر
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱ہندوستان کے خلائی مشن چندریان 3 نے چاند کے جنوبی قطب کی نئی تصاویر بھیج دیں۔
-
وہ جل پری جو سمندروں کو صاف کرتی ہے
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴32 سالہ تیراک، میرلے لائی وینڈ ایک جانب تو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی سند یافتہ ہیں تو ساتھ ہی وہ سمندروں سے کوڑا کرکٹ بھی جمع کرتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ انہیں ’ماحول دوست‘ جل پری کہتے ہیں۔
-
11 منٹ میں ناگہانی موت سے بچاؤ
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲ایک کہاوت ہے کہ "دوڑتا ہوا گھوڑا اور چلتا ہوا آدمی کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔" اب ہوسکتا ہے کہ کچھ لوگ یہ کہہ کر کہ "یہ تو بس کہاوت ہے" کوئی اہمیت نہ دیں لیکن اگر اس کہاوت پر عمل کیا جائے تو انسانی صحت پر اس کے بہت مفید اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
-
دنیا کا واحد ملک جہاں سڑکیں نیلی ہیں (ویڈیو)
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸دنیا بھر سڑکیں سیاہ ہی ہوتی ہیں جو تارکول ڈامر سے بنائی جاتی ہیں لیکن قطر واحد ملک ہے جہاں کی سڑکیں نیلی ہیں۔