-
ایران کا مستقبل انتہائی روشن اور تصور سے بالاتر: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران کی ترقی کا مستقبل انتہائی روشن اور اندازوں سے کہیں زیادہ ہے۔
-
جرمنی میں نئی قسم کا ڈائنا سور برآمد
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵جرمنی میں ایک نئی قسم کا ڈائنا سور دریافت ہوا ہے جس کے منہ میں 400 سے زائد دانت تھے اور وہ بطخ اور بگلوں کی طرح کھانا کھاتا تھا۔
-
پلاسٹک کے کچرے سے نمٹنے کے لیے نئی اسکیم کا اعلان
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰برطانوی حکومت کی جانب سے پلاسٹک کے کچرے سے نمٹنے کے لیے ڈپازٹ اسکیم کا اعلان کردیا گیا۔
-
طاعون اور چوہوں میں کیا ہے تعلق؟
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷ایک نئی تحقیق کے مطابق ماضی میں پھیلنے والے طاعون میں ممکنہ طور پر چوہوں کا اتنا کردار نہیں تھا جتنا بتایا جاتا ہے۔
-
ایران دوا سازی میں بھی خودکفیل، نوے فیصد ادویات ملکی پیداوار
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲صدر ایران نے دواسازی میں ایران کی توانائیوں پر زور دیا ہے۔
-
انٹارکٹیکا کی برف سے سات کلوگرام وزنی خلائی پتھر دریافت
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳اس میں کوئی شک نہیں کہ براعظم انٹارکٹیکا میں آسمانی پتھر (میٹیورائٹس) بڑی تعداد میں ملتے ہیں اور اب ماہرین نے ایک ایسا ہی غیرمعمولی شہابیہ دریافت کیا ہے جس کا وزن 7.6 کلوگرام ہے جواسے مزید غیرمعمولی بناتے ہیں۔
-
افغان انجینئروں نے مقامی سطح پر ایک سپر کار تیار کر لی (ویڈیو)
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲افغانستان میں آٹوموبائل بنانے والی مقامی کمپنی اینٹاپ Entop نے ملک میں مقامی سطح پر تیار کردہ Mada 9 نامی پہلی سپر کار کی رونمائی کی ہے۔
-
سمندر کے درجہ حرارت میں خطرناک حد تک اضافے کا انکشاف
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 2022 میں سمندر کے درجہ حرارت نے تاریخ رقم کرتے ہوئے 2021 میں بنایا گیا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
-
انسانیت کے وجود کو خطرہ، 80 فی صد گلیشیئر ختم ہونے کا امکان
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2100 تک زمین پر موجود 80 فی صد گلیشیئر پگھل سکتے ہیں۔
-
تسلط پسند نظام کو ایران کی سائنسی پیشرفت برداشت نہیں: وزیر خارجہ امیرعبد اللہیان
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۹تسلط پسند نظام ایران کی علمی و سائنسی پشیرفت کو برداشت نہیں کر سکتا، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے دو ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی برسی کے موقع پر کہی۔