SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا

  • اہم پیشرفت، خشک لکڑی سے بجلی پیدا کرنے میں کامیابی

    اہم پیشرفت، خشک لکڑی سے بجلی پیدا کرنے میں کامیابی

    Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸

    سویڈن کے انجینیئروں نے پودوں اور درختوں کی فطری کیفیت کو اس طرح بڑھایا ہے کہ درخت میں نمی اور خشک ہونے کے قدرتی چکر سے بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔

  • ایران میں مقامی طور پر ساختہ پہلے ڈائنامٹرون ایکسلریٹر کا افتتاح

    ایران میں مقامی طور پر ساختہ پہلے ڈائنامٹرون ایکسلریٹر کا افتتاح

    Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰

    ایران میں ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے مقامی طور پر ساختہ پہلے صنعتی الیکٹرواسٹیٹک ایکسلریٹر کا افتتاح کیا گیا، اس موقع پر ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ اور ایران کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر بھی موجود تھے۔

  • خلائی شعبے میں ہندوستان کا دنیا کے ساتھ تعاون

    خلائی شعبے میں ہندوستان کا دنیا کے ساتھ تعاون

    Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳

    ہندوستان کا خلائی ادارہ اسرو سیٹیلائٹس کو خلا میں بھیجنے کے شعبے میں دیگر ممالک کے ساتھ تعاون کر رہا ہے اور اسی تناظر میں اُس نے پچھلے پانچ برسوں کے دوران 19 ممالک کے 177 سیٹلائٹس کو کامیابی سے خلا میں پہنچایا ہے۔

  • کیش ائیر شو; ایران نے کی اپنے اسپیس کرافٹ کی رونمائی (ویڈیو)

    کیش ائیر شو; ایران نے کی اپنے اسپیس کرافٹ کی رونمائی (ویڈیو)

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴

    ایران کے جزیرے کیش میں گیارہواں ائیرشو بین الاقوامی نمائش جاری ہے جس میں ایران نے خلائی میدان میں اپنی کامیابیوں کا مظاہرہ کرنے کے مقصد سے اپنی جدید ترین خلائی مصنوعات کی رونمائی کی ہے۔

  • متحدہ عرب امارات نے چاند کے سفر پر اپنا پہلا مشن خلا میں بھیجا

    متحدہ عرب امارات نے چاند کے سفر پر اپنا پہلا مشن خلا میں بھیجا

    Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲

    متحدہ عرب امارات نے چاند کے سفر پر اپنا پہلا مشن خلا میں روانہ کردیا ہے جوایک چھوٹی خلائی گاڑی پر مشتمل ہے۔

  • ناسا کے ہیلی کاپٹر نے پرواز کا ریکارڈ توڑ دیا

    ناسا کے ہیلی کاپٹر نے پرواز کا ریکارڈ توڑ دیا

    Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲

     مریخ پر موجود ناسا کے ہیلی کاپٹر اِنجینوئیٹی نے 35 ویں پرواز مکمل کرتے ہوئے مریخی ماحول میں 46 فِٹ کی بلندی پر پرواز کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

  • کیا ڈائناسور بطخوں کی طرح تیر سکتے تھے؟

    کیا ڈائناسور بطخوں کی طرح تیر سکتے تھے؟

    Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲

     سائنسدانوں نے ایک قدیم ڈائناسور کی ہڈیاں دریافت کی ہیں جو پرندے کی شکل کا تھا اور بطخ کی مانند ایک اچھا تیراک اور غوطہ خور بھی تھا۔

  • اب مویشی بھی پہنیں گے اسمارٹ واچ

    اب مویشی بھی پہنیں گے اسمارٹ واچ

    Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱

    وہ دن دور نہیں جب مخصوص اسمارٹ واچ فارم میں مویشیوں کی صحت، دودھ, بچوں کی پیداوار اور ان کی نقل وحرکت پر نظر رکھ سکے گی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جانوروں کے چلنے پھرنے سے ہی  اسمارٹ واچ بجلی بناتی رہے گی۔

  • سائنس کی دنیا میں عظیم انقلاب

    سائنس کی دنیا میں عظیم انقلاب

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۷

    موسمیاتی تبدیلی کے پیشِ نظر کاربن اخراج میں کمی لانے کے لیے رولز رائس کے انجینئروں نے ہائیڈروجن سے چلنے والے جیٹ انجن کی کامیاب تجربہ کرلیا۔

  • یہ انگوٹھی پہنیں اور مچھروں سے چھٹکارا پائیں

    یہ انگوٹھی پہنیں اور مچھروں سے چھٹکارا پائیں

    Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳

     ماہرین نے ایک چھلّے نما انگوٹھی بنائی ہے جو مچھردانی کا کام کرتے ہوئے دھیرے دھیرے ماحول دوست دوا خارج کرتی ہے اور مچھر آپ سے دور رہنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • نجف : صحن علوی میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی تعمیر کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کی رونمائی
    نجف : صحن علوی میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی تعمیر کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کی رونمائی
    ۵ minutes ago
  • اقوام متحدہ : غزہ میں خوراک کی رسائی میں بہتری لیکن زندگی ابتر
  • ونزوئيلا : وائٹ ہاؤس کے بیانات مہذب اصولوں کی "کھلی توہین"
  • داعش خراسان کے ترجمان کی گرفتاری
  • جنگ بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر غاصب صیہونی فوج کے جارحانہ حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS